تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے کے معانیدیکھیے

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے

kul.hiyaa me.n gu.D tho.Daa hii phuuTtaa haiकुल्हिया में गुड़ थोड़ा ही फूटता है

نیز : گُڑْ نہیں پُھوٹْتا, کلہیا میں گڑ نہیں پھوٹتا

ضرب المثل

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے کے اردو معانی

  • بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا
  • بڑے کام کو چھپا کر نہیں کیا جا سکتا

Urdu meaning of kul.hiyaa me.n gu.D tho.Daa hii phuuTtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • buraa kaam chhup kar nahii.n hosaktaa, raaz poshiida nahii.n rah saktaa
  • ba.De kaam ko chhupaa kar nahii.n kiya ja saktaa

English meaning of kul.hiyaa me.n gu.D tho.Daa hii phuuTtaa hai

  • evil deed cannot be concealed, secret cannot be covered

कुल्हिया में गुड़ थोड़ा ही फूटता है के हिंदी अर्थ

  • बुरा काम छुप कर नहीं हो सकता, भेद छुप नहीं सकता
  • बड़े काम को छुपा कर नहीं किया जा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہُتیرا

بہت، بہت سا، بہت کچھ، بکثرت، کافی، وافر

بَہُتیرا گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

کیسی ہی خدمت گزاری کرو کچھ حاصل نہیں

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ہاڑ ہوں گے تو ماس بہتیرا ہو رہے گا

زندہ رہے، موٹا ہو جائے گا

ہَڑواڑ ہوں گے تو ماس بُہتیرا ہو رَہے گا

زندہ رہے تو موٹے ہو جائیں گے ؛ بنیاد ہو گی تو عمارت بھی بن جائے گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone