تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْفَت دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْفَت دُور ہونا کے معانیدیکھیے

کُلْفَت دُور ہونا

kulfat duur honaaकुल्फ़त दूर होना

محاورہ

Roman

کُلْفَت دُور ہونا کے اردو معانی

  • کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .
  • ۔کدورت جاتی رہنا۔ تکلیف یا رنج مٹنا۔

Urdu meaning of kulfat duur honaa

  • kuduurat ka jaataa rahnaa, buGaz-o-adaavat ka miT jaana, ranj-o-takiilaf Khatm honaa, sukuun-o-aaraam mayassar aanaa
  • ۔kuduurat jaatii rahnaa। takliif ya ranj miTnaa

English meaning of kulfat duur honaa

  • be relieved, be lightened

कुल्फ़त दूर होना के हिंदी अर्थ

  • ۔कुदूरत जाती रहना। तकलीफ़ या रंज मिटना
  • कुदूरत का जाता रहना, बुग़ज़-ओ-अदावत का मिट जाना, रंज-ओ-तकीलफ़ ख़त्म होना, सुकून-ओ-आराम मयस्सर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْفَت دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْفَت دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone