تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلَج" کے متعقلہ نتائج

کُلَج

عالی خاندان

کَلجُک

۔(ھ) مذکر۔ وہ زمانہ جس میں گناہ کی کثرت ہو۔ بہت بڑا زمانہ چوتھا جگ۔ کہتے ہیں کہ یہ جگ حضرت عیسیٰ سے تین ہزار ایک سو دو برس پہلے شروع ہوا۔ ؎

کَلْ جُگ

چوتھا جگ جو چار لاکھ بتیس ہزار برس اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے، زمانۂ فساد کا قرن، بہت برا وقت، بدی اور گناہ کا زمانہ

کَلْجام

کاجل پارنے کا برتن ، وہ پیالہ جس میں کاجل بناتے ہیں.

کلجھوان

تاریک رنگ، گندمی رنگ

کلجھوان

تاریک رنگ، گندمی رنگ

کُلْ جَمَع

پورا سرمایہ، کل رقم، ساری جمع

کَلْجَھماں

رک : کلجھواں.

کَلْجَھواں

وہ جس میں سیاہی پھیل گئی ہو، جو سنولا گیا ہو، بے رونق، سان٘ولا

کِل جانا

۔لازم۔ دیکھو کیلنا۔ ؎

کَل جِبّی

رک: کل جبھی، کالی زبان والی.

کَل جِبّا

جسکی زبان سے نامناسب الفاظ نکلیں، کالی زبان والا، بدشگونی کرنےوالا، جس کے کوسنے میں اثر ہو.

کَل جِبّھی

کل جبّھا کی تانیث، جس کی زبان کالی ہو

کَل جِبّھا

لفظی معنی کالی زبان کا، کالی زبان والا

کُل جَمْع بَنْدی

(کاشت کاری) ساری مالگزاری

کَل جَھوِیں صُورَت

کالی صورت، سانولی رنگت.

کَل جو ہونا ہے آج ہو جائے

جو چیز کل پر موقوف ہے وہ آج ہو جائے، کام کی جلد سے جلد تکمیل کر لی جائے، کسی طرح تاخیر نہ کی جائے، خدشہ جلد سے جلد دور کر لیا جائے.

کُلُّ جَدِیدِِ لَذِیذٌ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہر نئی چیز مزیدار معلوم ہوتی، نئی چیز میں بہت لطف آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلَج کے معانیدیکھیے

کُلَج

kulajकुलज

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کُلَج کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • عالی خاندان

Urdu meaning of kulaj

  • Roman
  • Urdu

  • aalii Khaandaan

कुलज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • अच्छे या उत्तम वंश में उत्पन्न व्यक्ति।
  • परवल।
  • वह जो किसी प्रसिद्ध या उत्तम माने जाने वाले कुल में उत्पन्न हुआ हो; कुलीन; शरीफ़
  • एक लता जिससे प्राप्त फल की सब्ज़ी बनती है; परवल; राजफल; पटुक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلَج

عالی خاندان

کَلجُک

۔(ھ) مذکر۔ وہ زمانہ جس میں گناہ کی کثرت ہو۔ بہت بڑا زمانہ چوتھا جگ۔ کہتے ہیں کہ یہ جگ حضرت عیسیٰ سے تین ہزار ایک سو دو برس پہلے شروع ہوا۔ ؎

کَلْ جُگ

چوتھا جگ جو چار لاکھ بتیس ہزار برس اور پاپ کا زمانہ مانا گیا ہے، زمانۂ فساد کا قرن، بہت برا وقت، بدی اور گناہ کا زمانہ

کَلْجام

کاجل پارنے کا برتن ، وہ پیالہ جس میں کاجل بناتے ہیں.

کلجھوان

تاریک رنگ، گندمی رنگ

کلجھوان

تاریک رنگ، گندمی رنگ

کُلْ جَمَع

پورا سرمایہ، کل رقم، ساری جمع

کَلْجَھماں

رک : کلجھواں.

کَلْجَھواں

وہ جس میں سیاہی پھیل گئی ہو، جو سنولا گیا ہو، بے رونق، سان٘ولا

کِل جانا

۔لازم۔ دیکھو کیلنا۔ ؎

کَل جِبّی

رک: کل جبھی، کالی زبان والی.

کَل جِبّا

جسکی زبان سے نامناسب الفاظ نکلیں، کالی زبان والا، بدشگونی کرنےوالا، جس کے کوسنے میں اثر ہو.

کَل جِبّھی

کل جبّھا کی تانیث، جس کی زبان کالی ہو

کَل جِبّھا

لفظی معنی کالی زبان کا، کالی زبان والا

کُل جَمْع بَنْدی

(کاشت کاری) ساری مالگزاری

کَل جَھوِیں صُورَت

کالی صورت، سانولی رنگت.

کَل جو ہونا ہے آج ہو جائے

جو چیز کل پر موقوف ہے وہ آج ہو جائے، کام کی جلد سے جلد تکمیل کر لی جائے، کسی طرح تاخیر نہ کی جائے، خدشہ جلد سے جلد دور کر لیا جائے.

کُلُّ جَدِیدِِ لَذِیذٌ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہر نئی چیز مزیدار معلوم ہوتی، نئی چیز میں بہت لطف آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone