تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُل دیوی" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُل دیوی کے معانیدیکھیے

کُل دیوی

kul-deviiकुल-देवी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

Roman

کُل دیوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) خاندان کی دیوی، وہ دیوی جس کی کوئی خاندان نسل در نسل خاص طور پر پوجا پاٹ کرتا ہو

Urdu meaning of kul-devii

  • (hinduu) Khaandaan kii devii, vo devii jis kii ko.ii Khaandaan nasal dar nasal khaastaur par puujaapaaT kartaa ho

English meaning of kul-devii

Noun, Feminine

  • Goddess of a family, Goddess who has traditionally been worshiped in a family or overall

कुल-देवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी परिवार की देवी, वह देवी जिसकी पूजा किसी परिवार या कुल में परंपरागत रूप से होती आई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُل دیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُل دیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone