تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْنی مارْنا" کے متعقلہ نتائج

کُہْنی مارْنا

کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنی مارْنا کے معانیدیکھیے

کُہْنی مارْنا

kuhnii maarnaaकुहनी मारना

محاورہ

مادہ: کُہْنی

کُہْنی مارْنا کے اردو معانی

  • کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا
  • کہنی سے اشارہ کرنا آگاہ کرنا، متوجہ کرنا

English meaning of kuhnii maarnaa

  • to elbow, nudge, jostle
  • signal

कुहनी मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी को सामने से हटाने या पहलू में बैठे हुए को संकेत या चेताने के लिए कुहनी से हटाना, ढकेलना, धक्का देना
  • कुहनी से संकेत देना, सूचित करना, अपनी ओर बुलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْنی مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْنی مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words