تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْنی دار" کے متعقلہ نتائج

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

کُہْنی اُکَھڑنا

کُہنی کے جوڑ کا الگ ہو جانا ، کہنی کے جوڑ کا اُتر جانا.

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

کُہْنی توڑ کَرْنا

کُہنی توڑ کا دان٘و چلانا.

کُہْنی توڑ کی چِھین

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس سے حریف کے کہنی توڑ دان٘و کی کاٹ کی جاتی ہے.

کُہْنی مارْنا

کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنی دار کے معانیدیکھیے

کُہْنی دار

kuhnii-daarकुहनी-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کُہْنی دار کے اردو معانی

صفت

  • کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں
  • (املا) اردو رسم الخط میں ہائے ہوز لکھنے کا ایک طریقہ، جس میں عام طور پر لٹکن نہیں ہوتی

Urdu meaning of kuhnii-daar

  • Roman
  • Urdu

  • kahnii kii shakl ka, zaaviiyaadaar, vo uqliidsii shakl, jis me.n do Khutuut mustaqiim ek nuqte se muKhtlif samto.n me.n nikalte huu.n
  • (imlaa) urduu rasm ulKhat me.n haay hoz likhne ka ek tariiqa, jis me.n aam taur par laTkan nahii.n hotii

English meaning of kuhnii-daar

Adjective

  • elbowed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُہْنی

کلائی اور بازو کا درمیانی جوڑ جس کے ذریعے ہاتھ مڑتا اور حرکت کرتا ہے، بازو اور بازو کا جوڑ، مرفق، آرنج

کُہْنی دار

کہنی کی شکل کا، زاویہ دار، وہ اقلیدسی شکل، جس میں دو خطوط مستقیم ایک نقطے سے مختلف سمتوں میں نکلتے ہوں

کُہْنی دار گوٹ

نکیلے خم والی ، کیکری کی گوٹ ، زنانے پائجامے کی ایسی گوٹ جس کے کام میں کہنی کی طرح خم ہوتے ہیں.

کُہْنی اُکَھڑنا

کُہنی کے جوڑ کا الگ ہو جانا ، کہنی کے جوڑ کا اُتر جانا.

کُہنی دار کُرسی

۔وہکرسی جس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھنے کے لئے لکڑیاں لگی ہوں۔

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

کُہْنی توڑ کَرْنا

کُہنی توڑ کا دان٘و چلانا.

کُہْنی توڑ کی چِھین

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس سے حریف کے کہنی توڑ دان٘و کی کاٹ کی جاتی ہے.

کُہْنی مارْنا

کسی کو سامنے سے ہٹانے یا پہلو میں بیٹھے ہوئے کو اشارہ یا تنبیہہ کرنے کے لئے کہنی سے ہٹانا، ڈھکیلنا، دھکا دینا

کُہْنی کھانا

کُہنی کی مار سہنا ، دھکّا برداشت کرنا ، کہنی کی ضرب سہنا.

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

دِیوارِ کُہْنی

نصف دائرہ کی شکل کا گُھوما ہوا لوہے کا ٹکڑا ، بریکٹ.

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْنی دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْنی دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone