تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُفْر توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُفْر توڑْنا کے معانیدیکھیے

کُفْر توڑْنا

kufr to.Dnaaकुफ़्र तोड़ना

محاورہ

مادہ: کُفْر

Roman

کُفْر توڑْنا کے اردو معانی

  • دین دار بنانا، نیز مطیع کرنا، مُرید بنانا، نیچا دکھانا، ضد، ہٹ یا پندار کو زائل کرنا
  • (مجازاً) ضد دور کرنا، ہٹ سے باز رکھنا، کوئی بات کسی کو مشکل سے منوانا کی جگہ

Urdu meaning of kufr to.Dnaa

Roman

  • diinadaar banaanaa, niiz mutiia karnaa, muriid banaanaa, niichaa dikhaanaa, zid, hiT ya pindaar ko zaa.il karnaa
  • (majaazan) zid duur karnaa, hiT se baaz rakhnaa, ko.ii baat kisii ko mushkil se manvaanaa kii jagah

English meaning of kufr to.Dnaa

  • break one's infidelity, convert to Islam
  • overcome someone's obstinacy

कुफ़्र तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔(मजाज़न) ज़िद दूर करना। हिट से बाज़ रखना। कोई बात किसी को मुश्किल से मनवाना की जगह।
  • दीन-दार बनाना नीज़ मुतीअ करना, मुरीद बनाना, नीचा दिखाना, ज़िद, हिट या पिंदार को ज़ाइल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُفْر توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُفْر توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone