تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُفْر کَچَہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُفْر کَچَہْری کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
موضوعات: ہندو
کُفْر کَچَہْری کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث
- وہ سنگت جس میں فحش اور گالی گلوچ سنی جاتی ہے
- (کنایۃً) بری صحبت، بری سنگت، صحبت بد (دہلی)
- (ہندو) وہ مصنوعی عدالت کا کھیل جو ہولی کے دنوں میں گالی گلوچ اور فحش کے ساتھ کیا جاتا ہے
English meaning of kufr-kachahrii
Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine
- company where blasphemy and ribaldry is heard
- (Figurative) bad company (Delhi)
- (Hindu) an obscene play (resembling the English 'Judge and Jury') performed during the Holi festival
कुफ़्र-कचहरी के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह संगति जिसमें अशलील और गाली-गलौच सुनी जाती है
- ( संकेतात्मक) बुरी संगत, (दिल्ली )
- (हिंदू) वह कृत्रिम न्यायालय का खेल जो होली के दिनों में गाली-ग्लोच और अशलीलता और फूहड़ता के साथ किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُفْر کَچَہْری)
کُفْر کَچَہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔