تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُفْر کَچَہْری" کے متعقلہ نتائج

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَسَد پیشَہ

حاسد، کینہ ور

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

حَسَدی

حاسد، بدخواہ، کینہ پرور

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

حَسَد کَرنا

حَسَد کھانا

حسد کرنا ، جلنا .

حَسَد رَکھنا

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

اردو، انگلش اور ہندی میں کُفْر کَچَہْری کے معانیدیکھیے

کُفْر کَچَہْری

kufr-kachahriiकुफ़्र-कचहरी

وزن : 21122

موضوعات: ہندو

کُفْر کَچَہْری کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ سنگت جس میں فحش اور گالی گلوچ سنی جاتی ہے
  • (کنایۃً) بری صحبت، بری سنگت، صحبت بد (دہلی)
  • (ہندو) وہ مصنوعی عدالت کا کھیل جو ہولی کے دنوں میں گالی گلوچ اور فحش کے ساتھ کیا جاتا ہے

English meaning of kufr-kachahrii

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine

  • company where blasphemy and ribaldry is heard
  • (Figurative) bad company (Delhi)
  • (Hindu) an obscene play (resembling the English 'Judge and Jury') performed during the Holi festival

कुफ़्र-कचहरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह संगति जिसमें अशलील और गाली-गलौच सुनी जाती है
  • ( संकेतात्मक) बुरी संगत, (दिल्ली )
  • (हिंदू) वह कृत्रिम न्यायालय का खेल जो होली के दिनों में गाली-ग्लोच और अशलीलता और फूहड़ता के साथ किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُفْر کَچَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُفْر کَچَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone