تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوئیں" کے متعقلہ نتائج

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کُوئیں کے پاس پیاسا آتا ہے

کسی شے کا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

کُوئیں جَھکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کُوئیں کا تارا

گہرے کوئیں کی تہ میں چمکتا ہوا پانی

کُوئیں جَھنکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کُوئیں کی مِٹّی کُوئیں ہی کو لَگْتا

آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

کُوئیں میں دَھکّا دینا

مصیبت میں بھنْسانا ، آفت میں ڈالنا.

کُوئیں میں بَھنگ پَڑی

مدہوش ہونا ، سب نشّے میں دھت ہو گئے ، سب بے وقوف ہوگئے

کُوئیں پَر گَئے اَور پِیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنا ، محرومی و تشنہ کامی

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوئیں کے معانیدیکھیے

کُوئیں

ku.e.nकुएँ

وزن : 12

دیکھیے: کُواں

  • Roman
  • Urdu

کُوئیں کے اردو معانی

  • کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

Urdu meaning of ku.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • kuuvaa.n (ruk) kii maGiiXyaraa haalat ; murakkabaat me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کُوئیں کے پاس پیاسا آتا ہے

کسی شے کا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

کُوئیں جَھکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کُوئیں کا تارا

گہرے کوئیں کی تہ میں چمکتا ہوا پانی

کُوئیں جَھنکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کُوئیں کی مِٹّی کُوئیں ہی کو لَگْتا

آمدنی اور خرچ کا برابر ہونا.

کُوئیں میں دَھکّا دینا

مصیبت میں بھنْسانا ، آفت میں ڈالنا.

کُوئیں میں بَھنگ پَڑی

مدہوش ہونا ، سب نشّے میں دھت ہو گئے ، سب بے وقوف ہوگئے

کُوئیں پَر گَئے اَور پِیاسے آئے

جہاں بڑے فائدے کی امید ہو وہاں سے محروم رہنا ، محرومی و تشنہ کامی

نیکی کَر کُوئیں میں ڈال

نیکی کرکے بھلا دینا چاہیے ، صلے کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے (جس نیکی کے عوض کچھ نہ ملے اس کی نسبت کہتے ہیں)

رات نَرْیَدا اُتری صُبْح کُوئیں سے ڈَری نِیز صُبْح کُواں دیکھ ڈَری

خوامخواہ نخرے بگھارتی ہے دکھانے کو ڈرتی ہے خطرناک کام کر جائے اور تھوڑے خطرے سے ڈرجائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوئیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوئیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone