تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْلی" کے متعقلہ نتائج

کُچْلی

سیتا دانت جو عین آنکھ کے مقابل اور ڈار ھونکے بعد ہے، نوکدار دانت جو گوشت خواروں کے واسطے ایک قدرتی اوزار ہے

کُچْلی ہُوئی

پائمال کی ہوئی ، رون٘دی ہوئی ؛ مصیبت زدہ

کُچْلی والا

وہ جانور جس کے جبڑے میں کچلیاں پائی جائیں اور جو کچلیوں سے گوشت کے نوچنے میں پنچہ کا کام لے ، جیسے ؛ شیر ، چیتا اور بھیڑیا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْلی کے معانیدیکھیے

کُچْلی

kuchliiकुचली

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: دنداں

کُچْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیتا دانت جو عین آنکھ کے مقابل اور ڈار ھونکے بعد ہے، نوکدار دانت جو گوشت خواروں کے واسطے ایک قدرتی اوزار ہے
  • نوکدار دانت جواگلے دانتوں کے متصل ہوتا ہے
  • وہ نوکدار دانت جو سامنے کے دانتوں اور ڈاڑھوں کے درمیان ہوتے ہیں
  • کچلا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of kuchlii

Noun, Feminine

  • canine tooth, eye-tooth, fang
  • a grinder

कुचली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दाढ़ों और राजदंत के बीच के दाँत जिनसे खाने की चीजें कुचली जाती हैं, कीला, सीता दाँत
  • नुकीले दाँत जो मांसाहारियों के लिए प्राकृतिक साधन हैं

کُچْلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone