تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُچھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ کے معانیدیکھیے
کُچھ کے اردو معانی
صفت
- ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.
- (تعداد یا مقدار کے لیے) چند ؛ بعض.
- کوئی چیز ؛ کوئی جنس.
- کوئی بات ، نکتہ یا مصلحت ، بھید.
- (استفہام کے لیے) کیا.
- کوئی.
- (مجازاً) کوئی قاتل یا مہلک شے.
- بالکل ؛ مطلق ؛ قطعاً.
- کوئی اور بات ، امر دیگر ، کچھ اور.
- . تھوڑا بہت ، کسی قابل.
- کبھی کچھ کبھی کچھ ،گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ.
- بُرا بھلا ؛ جلی کٹی ؛ خلاف بات.
- شے ، موجود ، جو کچھ.
- (برائے تحسین کلام یا تکیۂ کلام کے طور پر) صرف ، فقط.
- تھوڑی سی ، ذرا سی.
- ۔(ھ) صفت۔ ۱۔کسی قدر۔ تھوڑا۔ کچھ روپیہ مل جائے تو کام چلے۔ کچھ آنسو پُچھ گئے۔ ۲۔بعض۔ چند۔ سب چلے آئے کچھ باقی رہ گئے۔ ۳۔قابل عزت۔ صاحب۔ رتبہ۔ ؎ ۴۔کوئی چیز۔ اس وقت بھوکا ہوں کچھ کھلوائیے۔ ۵۔کوئی بات۔ کوئی مصلحت۔ کوئی راز۔ ؎ ۶۔اور کوئی بات۔ اور کوئی امر۔ ؎ ۸۔ (جب مکرر آتا ہے) حالت کا جلد جلد بدلنا ظاہر کرتا ہے۔ اس کی حالت گھڑی میں کچھ ہی گھڑی میں کچھ ہے۔ ؎ ۹۔ کسی مُہلِک چیز کے اشارے کے لئے جہاں قرینہ دلالت کرے۔ زید کچھ کھا کر مر گیا۔ ۱۰۔کوئی کی جگہ۔ ان باتوں سے کچھ کام نکلنے والا نہیں۔ ۱۱۔زاید۔ زینت کلام کے واسطے۔ ع
شعر
سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں
زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا
English meaning of kuchh
Adjective
- some, few, any, whatever, something, anything, little (quantity), poisonous (thing)
कुछ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थोड़ी संख्या या मात्रा का
- ज़रा; थोड़ा-सा
- मान्य; प्रतिष्ठित।
सर्वनाम
- किसी काम, चीज या बात का ऐसा सामूहिक रूप जो सब प्रकार से संतोषजनक हो। जैसे-(क) परमात्मा ने हमें सब कुछ दिया है। (ख) लड़कीवालों ने दहेज में बहुत कुछ दिया।
- मान, संख्या आदि के विचार से, अनिश्चित या अनिर्दिष्ट अंश या भाग। जैसे-(क) कुछ तुम ले लो, कुछ हमें दे दो। (ख) उस पुस्तक में कुछ बातें तुम्हारे काम की भी निकल आवेंगी।
کُچھ کے مترادفات
کُچھ سے متعلق محاورے
کُچھ سے متعلق کہاوتیں
کُچھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُچھ)
کُچھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔