تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ" کے متعقلہ نتائج

مِثال

نظیر، عدیل، تمثیل

مثال حرف گلاب

مِثالی

مثال سے منسوب یا متعلق؛ مثال کا، مشابہ

مِثال سے واضِح کَرنا

دلیل کے لیے کوئی نمونہ پیش کرنا تاکہ بات سمجھ میں آئے

مِثال دیکھنے میں نَہ آنا

نمونہ نہ ملنا ، نظیر دکھائی نہ دینا

مِثال پیش کَرنا

نظیر قائم کرنا ، نمونہ بن کے دکھانا

مِثالی کِردار

ایسا کردار جس کی تقلید کی جا سکے ،جو دوسروں کے لیے نمونہ یا مثال ہو

مِثالی اُستاد

جس کی تقلید کی جا سکے ، جس کے معیار کو اپنایا جاسکے ، معیاری اُستاد

مِثالِیَّہ شاعِری

وہ شاعری جس میں شاعر پہلے دعویٰ کرتا ہے اور پھر اسے شاعرانہ دلیل سے ثابت کرتا ہے

مِثالِیَّت پَسَندی

مثالیت (رک) کے نظریے کا حامی یا معتقد ہونا ، عینیت پرستی ، آدرش پرستی ، آئیڈیل ازم

مِثالِیَّت پَسَند

مثالیت (رک) کے نظریے کا معتقد یا حامی ، تصوریت پسند ، آئیڈیلسٹ

مِثالی نَمُونَہ

قابل تقلید مثال یا نظیر

مِثالِیَّت پَسَندانَہ

مثالیت پسندوں سے متعلق ، مثالیت پسندی کے انداز کا

مِثالی تَصوِیر کَشی

معیاری نقش گری ، بے مثال نقاشی

مِثالی رِیاسَت

معیاری ریاست جس کی تقلید کی جا سکے یا جس کو بطور نمونہ اپنایا جا سکے

مِثالی دَستُورُ العَمَل

قابل تقلید دستورالعمل ، قابل اطباع معیار

مِثالیت

(ادب) فن یا ادب میں زندگی کو اس طرح پیش کرنے کے بجائے جیسی کہ وہ ہے اس طرح پیش کرنا جیسی کہ اسے ہونا چاہیے ، عینیت ، آدرش پرستی ، حقیقت کو مثال کے ذریعے سمجھنے یا پیش کرنے کا رویہ ، مجاز پسندی ، کامل بینی ، کمال نمائی

مِثالِیَّہ پَرَست

رک : مثالیت پسند

مِثالِیَّت پَرَستی

رک : مثالیت پسندی

مِثالاً

مثال کے طور پر، بطور نظیر یا نمونہ

مِثالِیَّہ

مثالی، تصوراتی

مِثال ہونا

مشابہ ہوجانا ، کسی چیز کا مثیل بن جانا

مِثال دینا

تشبیہ دینا، تمثیل دینا، مشابہت ظاہر کرنا، وجہ شبہ دے کر کسی کو کسی سے تشبیہ دینا

مِثال لینا

بھیس بدلنا ، شکل بنا لینا

مِثال مِلنا

نظیر بننا ، نمونہ یا نظیر پانا

مِثال بَننا

نظیر بننا ، نمونہ بن کے دکھانا

مِثالِیّات

تصوراتی یا خیالی اشیا یا اشکال

زِندہ مِثال

سامنے کی مثال، واضح مثال یا دلیل

وَحْشی مِثال

(مجازاً) وحشی خصلت ؛ وحشی کی مانند ۔

نُخُست مِثال

نقش ِاوّل ، ابتدائی نمونہ ، کسی جنس یا نوع کا ابتدائی نقش یا قدیم ترین نمونہ

فِی الْمِثال

رک : فی المثل.

عدیم المثال

بے مثال، بے نظیر، جس کے برابر کوئی نہ ہو، بے جوڑ

عالَمِ مِثال

ایک عالم جو عالم ارواح اور اجسام کے درمیان ہے جو کچھ عالمِ اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالم مثال میں موجود ہے (عالم ارواح کو لطیف اور عالم اجسام کو کثیف کہا جاتا ہے).

لا مِثال

جس کی کوئی نظیر و مثال نہیں ، بے نظیر ، لاجواب .

حُور مِثال

حُور جیسا ، نہیت حسین

بے مِثال

غیر معمولی، انوکھا، نایاب، بے نظیر

نادِر مِثال

منفرد مثال ، یکتا نظیر ، نادر نمونہ ۔

بَدِیعُ الْمِثال

فَقِیدُ الْمِثال

بے مثال، عدیم النظیر، لاثانی، عدیم المثال

عَالَمِ بِے مِثَال

موٹی سی مِثال

سادہ اور سمجھ میں آنے والی نظیر

خُدا کی مِثال

اللہ پاک کی نشانی ، ہدایت ، روشنی .

اپنی مِثال آپ

اَپْنی مِثال آپ ہونا

آپ اَپنی مِثال ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ کے معانیدیکھیے

کُچھ

kuchhकुछ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کُچھ کے اردو معانی

صفت

  • ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.
  • (تعداد یا مقدار کے لیے) چند ؛ بعض.
  • کوئی چیز ؛ کوئی جنس.
  • کوئی بات ، نکتہ یا مصلحت ، بھید.
  • (استفہام کے لیے) کیا.
  • کوئی.
  • (مجازاً) کوئی قاتل یا مہلک شے.
  • بالکل ؛ مطلق ؛ قطعاً.
  • کوئی اور بات ، امر دیگر ، کچھ اور.
  • . تھوڑا بہت ، کسی قابل.
  • کبھی کچھ کبھی کچھ ،گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ.
  • بُرا بھلا ؛ جلی کٹی ؛ خلاف بات.
  • شے ، موجود ، جو کچھ.
  • (برائے تحسین کلام یا تکیۂ کلام کے طور پر) صرف ، فقط.
  • تھوڑی سی ، ذرا سی.
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔کسی قدر۔ تھوڑا۔ کچھ روپیہ مل جائے تو کام چلے۔ کچھ آنسو پُچھ گئے۔ ۲۔بعض۔ چند۔ سب چلے آئے کچھ باقی رہ گئے۔ ۳۔قابل عزت۔ صاحب۔ رتبہ۔ ؎ ۴۔کوئی چیز۔ اس وقت بھوکا ہوں کچھ کھلوائیے۔ ۵۔کوئی بات۔ کوئی مصلحت۔ کوئی راز۔ ؎ ۶۔اور کوئی بات۔ اور کوئی امر۔ ؎ ۸۔ (جب مکرر آتا ہے) حالت کا جلد جلد بدلنا ظاہر کرتا ہے۔ اس کی حالت گھڑی میں کچھ ہی گھڑی میں کچھ ہے۔ ؎ ۹۔ کسی مُہلِک چیز کے اشارے کے لئے جہاں قرینہ دلالت کرے۔ زید کچھ کھا کر مر گیا۔ ۱۰۔کوئی کی جگہ۔ ان باتوں سے کچھ کام نکلنے والا نہیں۔ ۱۱۔زاید۔ زینت کلام کے واسطے۔ ع

شعر

English meaning of kuchh

Adjective

  • some, few, any, whatever, something, anything, little (quantity), poisonous (thing)

कुछ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • थोड़ी संख्या या मात्रा का
  • ज़रा; थोड़ा-सा
  • मान्य; प्रतिष्ठित।

सर्वनाम

  • किसी काम, चीज या बात का ऐसा सामूहिक रूप जो सब प्रकार से संतोषजनक हो। जैसे-(क) परमात्मा ने हमें सब कुछ दिया है। (ख) लड़कीवालों ने दहेज में बहुत कुछ दिया।
  • मान, संख्या आदि के विचार से, अनिश्चित या अनिर्दिष्ट अंश या भाग। जैसे-(क) कुछ तुम ले लो, कुछ हमें दे दो। (ख) उस पुस्तक में कुछ बातें तुम्हारे काम की भी निकल आवेंगी।

کُچھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone