تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی" کے متعقلہ نتائج

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی کے معانیدیکھیے

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

kuch lete ho, kahaa apnaa kaam kyaa hai, kuch dete ho, kahaa ye shararat bande ko nahii.n aatiiकुछ लेते हो, कहा अपना काम क्या है, कुछ देते हो, कहा यह शरारत बंदे को नहीं आती

نیز : کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام یہی ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں بھاتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی کے اردو معانی

  • لینے کو تیار، دینے سے انکار
  • چالاک اور خود غرض کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of kuch lete ho, kahaa apnaa kaam kyaa hai, kuch dete ho, kahaa ye shararat bande ko nahii.n aatii

  • Roman
  • Urdu

  • lene ko taiyyaar, dene se inkaar
  • chaalaak aur KhudaGraz ke li.e kahaa jaataa hai

कुछ लेते हो, कहा अपना काम क्या है, कुछ देते हो, कहा यह शरारत बंदे को नहीं आती के हिंदी अर्थ

  • लेने को तैयार, देने से नकारना
  • चालाक और खुदग़र्ज़ के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone