تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْیا کَرْم" کے متعقلہ نتائج

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہْتی

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْیا کَرْم کے معانیدیکھیے

کِرْیا کَرْم

kriyaa-karmक्रिया-कर्म

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

موضوعات: ہندو

کِرْیا کَرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) مُردے کو کفنانے اور جلانے وغیرہ کے مذہبی رسوم ؛ میت کی آخری رسوم.
  • (ہندو) ہندوؤں میں میّت کے نام پر دان دینے کی پانچ چیزیں ، گڑ ، گھی ، تیل ، روئی ، نمک مع جوڑا.
  • (مجازاً) خاتمہ ، ختم ، اتنی سخت سزا دیتے تھے کہ ادھ مرا کر دیتے تھے.

English meaning of kriyaa-karm

Noun, Masculine

  • funeral ceremonies, especially cremation, obsequies

क्रिया-कर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी व्यक्ति की मृत्यु के उपरांत परिजनों द्वारा धार्मिक नियम के अनुसार किया जाने वाला कार्य; मृतक की अंत्येष्टि क्रिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْیا کَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْیا کَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone