تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْیا کَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْیا کَرْم کے معانیدیکھیے
کِرْیا کَرْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) مُردے کو کفنانے اور جلانے وغیرہ کے مذہبی رسوم ؛ میت کی آخری رسوم.
- (ہندو) ہندوؤں میں میّت کے نام پر دان دینے کی پانچ چیزیں ، گڑ ، گھی ، تیل ، روئی ، نمک مع جوڑا.
- (مجازاً) خاتمہ ، ختم ، اتنی سخت سزا دیتے تھے کہ ادھ مرا کر دیتے تھے.
English meaning of kriyaa-karm
Noun, Masculine
- funeral ceremonies, especially cremation, obsequies
क्रिया-कर्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी व्यक्ति की मृत्यु के उपरांत परिजनों द्वारा धार्मिक नियम के अनुसार किया जाने वाला कार्य; मृतक की अंत्येष्टि क्रिया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْیا کَرْم)
کِرْیا کَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔