تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتْوال" کے متعقلہ نتائج

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

عَظمَت مَآب

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمَت مَدار

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عَظمت و جاہ

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت و شان

شان و شوکت

عَظمت و جَلال

شان و شوکت اور مرتبہ

عَظمت میں ہَم سَرِ آسمان ہونا

بہت اونچا ہونا

عَظمت و شِکْوَہ

شان و شوکت

عَظَمَتِ رَفْتَہ

ماضی کی شان و شوکت

عظمت سقراط و عیسیٰ

جَلِیلُ الْعَظْمَت

رک : جلیل القدر .

عَرْشِ عَظمَت

عرشی جیسی عظمت والا، عالی مرتبت، بلند پایہ، نہایت اعلیٰ

خِدمَت سے عَظمَت ہے

محنت و مشقت سے کامیابی ملتی ہے، مالک کو خوش رکھنے سے عزت بھی ملتی ہے اور فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے، خدمت کرنے سے عظمت ثابت ہوتی ہے

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَظِیمَت

سختی، سخت آفت

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

فسخ عزیمت

ارادہ پلٹنا، ارادہ توڑنا، نیت توڑنا، ارادے کی تبدیلی

صاحِبِ عَزِیمَت

پُرعزم ، ارادے کا پکّا ، سچّی لگن رکھنے والا شخص.

عَظَمَت کَرْنا

تعظیم کرنا، عزّت کرنا

با عَزِیمَت

ذِمَّت

زِعامَت

لیڈری کرنا

ذات ذَمات

رک : ذات پات.

مُعَظَّمات

عظمت والی چیزیں ، بلند مرتبہ حقائق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتْوال کے معانیدیکھیے

کوتْوال

kotvaalकोतवाल

اصل: ہندی

وزن : 2121

کوتْوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محافظ شہر، پولیس کا افسر جس کے تحت شہر کا بڑا تھانہ ہو
  • محافظ، محافظ قلعہ، قلعہ دار

شعر

English meaning of kotvaal

Noun, Masculine

  • kotwal, former title of the chief officer of police in a town or city, one who polices and maintains law and order
  • the keeper or porter of a castle
  • the chief officer of the police for a city or town
  • city magistrate

कोतवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुलिस का वह प्रधान कर्मचारी जिसके आधीन कई थाने और बहुत से सिपाही होते हैं, पुलिस नगर अधिकारी, क़िलादार

کوتْوال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتْوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتْوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone