تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھی" کے متعقلہ نتائج

کوٹھی

مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کی بڑا مکان

کوٹھی دار

جس میں گولا بارود یا کارتوس وغیرہ بھرنے کا ریکھنے کی جگہ ہو .

کوٹھی وال

مہاجن، صرّاف، ساہوکار

کوٹھی گھاٹ

وہ کوٹھی، جو دریا پر بناتے ہیں، دریا کنارے بنا ہوا مکان

کوٹھی کُٹْھلا

خزانہ ، ذخیرہ گاہ ؛ (مجازاً) مال و دولت .

کوٹھی شِراکَتی

جو اشخاص باہم شراکت میں داخل ہوئے ہوں وہ بالاجتماع کوٹھی شراکتی کہلاتے ہیں .

کوٹھی دار کَنگھی

(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .

کوٹھی بِگَڑنا

become bankrupt

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

کوٹھی پَڑْنا

کن٘ویں کو مٹی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے اس میں پختہ اینٹ یا لکڑی کا گول چکرلگایا جانا .

کوٹھی میں سے موٹھی نَہِیں نِکلی

باپ دادا کے سرمائے سے ابھی کچھ خرچ نہیں ہوا

کوٹھی میں چاوَل گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی اَناج ، کوتْوالی راج

گھرمیں خوشحالی ہوتو باہرعزّت ہوتی ہے ، دولت اور حکومت دونوں میں .

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کَرْنا

صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کوٹھی چَلْنا

تجارت کا زوروں پر ہونا، کاروبار کا فروغ پانا

کوٹھی گَلانا

کن٘ویں کی تہہ میں لکڑی یا این٘ٹ کا گولہ لگانا ، حلقۂ چوبیں بناکر تہہ میں بٹھانا .

کوٹھی بَیٹْھنا

(بینک یا کمپنی کا) دیوالہ نکلنا، ٹاٹ الٹ جانا، گھاٹا پڑنا، نقصان ہونا

کوٹھی کھولْنا

رک : کوتھی کرنا ؛ تجارت قایم کرنا ، سودا گری شروع کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کوٹھی اُتارْنا

کنویں کے اندر لکڑی کا گول چکر کنوئیں کی تہہ میں استحکام کے لیے ڈالنا، حلقۂ چوبیں کا داخل کرنا یا پختہ اینٹوں سے بنانا

کوٹھی بَیْٹْھ جانا

۔بینک کا دیوالہ نکلنا۔ خسارہ ہوجانا۔

کوٹھْیار

گودام ، کوٹھڑی .

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

پَکّی کوٹھی

چونے گج کا مکان

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

جَمْع کُوْٹھِیْ

دوکان کی پون٘جی، بنک کا اثاثہ

بانس کی کوٹھی

بانس کے درختوں کا جنگل

پانی کی کوٹھی

مٹی کا ظرف جس کا منھ چھوٹا اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ۔

نِیل کوٹھی

رک : نیل کی کوٹھی

ہَوائی کوٹھی

(تعمیرات) پانی میں بنیاد ڈالنے کے لیے ایک بڑا آب بند ڈبا جو ہوا کو روکنے کا کام دیتا ہے ، ایک دھاتی کمرا (انگ : Pneumatic Caisson) ۔

اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرْنا

بے سود کام کرنا، وقت گزاری کرنا

نِیل کی کوٹھی

نیل تیار کرنے کا حوض، نیل کا کارخانہ

چاہ کی کوٹھی

کن٘ویں کا وہ نچلا حصہ جس میں پانی رہتا ہے یہ پختہ این٘ٹوں یا لکڑی کا ایک چکر ہوتا ہے

چَکَّر کے کوٹھی

باعث پریشانی الجھن میں ڈالنے والی تکلیف دہ ، پریشان کن مقام یا جگہ.

بِیمَہ والے کی کوٹھی

بیمہ کمپنی کی آفس، بیمہ کمپنی کا دفتر

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھی کے معانیدیکھیے

کوٹھی

koThiiकोठी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سنار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کوٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کی بڑا مکان
  • بڑی دکان (جس کے ساتھ گودام بھی ہو)، آڑت گھر، کارخانہ، انگریز سودواگروں کی دکان، کمپنی
  • ساہوکار، مہاجن، ہنڈوی والے یا صراف کی دکان، بینک، بیمہ کمپنی وغیرہ
  • تجارتی متحدہ جماعت، ساجھا، کمپنی، شرکت
  • غلہ رکھنے کا مکان یا ظرف (مٹی یا لکڑی کا)، کٹھلا، گودام، ذخیرہ گاہ
  • کوٹھری، چھوٹا مکان یا کمرا
  • جہاز یا گاڑی کا نچلا حصہ
  • کسی چیز کا نچلا پھیلا ہوا یا گھیر والا حصّہ
  • آتشیں اسلحہ میں گولا بارود بھرنے یا کارتوس وغیرہ رکھنے کی جگہ، خزانہ، میگزین
  • (شکر سازی) گنّے کا رس نکالنے کے قدیم وضع کے کولھو کا ناند کی شکل کا حصّہ، جس میں گنّے کے ٹکڑے رس نکالنے کو بھرے جاتے ہیں، کُنڈی، گوئی گھان، گھکرا، موہن
  • (سازگری) سارنگی کا نچلا پھیلا ہوا حصّہ جو اندر سے خالی اور ستار کے تونبے کے بجائے ہوتا ہے
  • (سناری) جڑاؤ زیور کے نگ کا گھر جس میں نگ بٹھا کر اوپر کوروں پر کُندن کردیا جاتا ہے یا کوریں موڑ دی جاتی ہیں
  • (تانبٹ کاری) ایسا دیغچہ جس کا پیٹ گھیر دار ہو
  • (سیف سازی) سر سے گھٹنوں تک کی زرہ جس میں خود شریک رہتا ہے

شعر

Urdu meaning of koThii

  • Roman
  • Urdu

  • maGribii vazaa ka banaa hu.a puKhtaa aur Khuubsuurat makaan, banglaa, amiiro.n ke rahne kii ba.Daa makaan
  • ba.Dii dukaan (jis ke saath godaam bhii ho), aaa.Dt ghar, kaarKhaanaa, angrez suudo agro.n kii dukaan, kampnii
  • saahuukaar, mahaajan, hanaDvii vaale ya saraaph kii dukaan, baink, biima kampnii vaGaira
  • tijaaratii muttahdaa jamaat, saajhaa, kampnii, shirkat
  • gala rakhne ka makaan ya zarf (miTTii ya lakk.Dii ka), kaThla, godaam, zaKhiiraa gaah
  • koTharii, chhoTaa makaan ya kamra
  • jahaaz ya gaa.Dii ka nichlaa hissaa
  • kisii chiiz ka nichlaa phailaa hu.a ya gher vaala hissaa
  • aatishii.n aslaah me.n golaa baaruud bharne ya kaartuus vaGaira rakhne kii jagah, Khazaanaa, maigziin
  • (shukr saazii) gine ka ras nikaalne ke qadiim vazaa ke kolhuu ka naand kii shakl ka hissaa, jis me.n gine ke Tuk.De ras nikaalne ko bhare jaate hain, kunDii, go.ii ghaan, ghakraa, mohan
  • (saaz girii) saarangii ka nichlaa phailaa hu.a hissaa jo andar se Khaalii aur sitaar ke to nabbe ke bajaay hotaa hai
  • (sunaarii) ja.Daa.uu zevar ke nag ka ghar jis me.n nag biThaa kar u.upar koro.n par kundan kar diyaa jaataa hai ya kaure.n mo.D dii jaatii hai.n
  • (taanbaT kaarii) a.isaa degacha jis ka peT gheradaar ho
  • (saiph saazii) sar se ghuTno.n tak kii zaraa jis me.n Khud shariik rahtaa hai

English meaning of koThii

Noun, Feminine

  • mansion, villa, inside shaft of a large bungalow
  • a large house
  • warehouse, granary, store-room
  • factory
  • banking firm
  • magazine, a store for arms and ammunition
  • wooden rim under wall of a well
  • inside shaft of a large bungalow
  • a small house
  • room or chamber (of a house), apartment, closet
  • a store-room
  • a granary
  • division in a granary (for different kinds of grain)
  • a store for arms and ammunition

कोठी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रुक : कोठला मानी नंबर २, लक्कड़ी का गोलचक्कर जो कुँवें में डालते हैं
  • (सुनारी) जड़ाऊ ज़ेवर के नग का घर जिस में नग बिठा कर ऊपर कोरों पर कुनदन कर दिया जाता है या कौरें मोड़ दी जाती हैं
  • (साज़ गिरी) सारंगी का निचला फैला हुआ हिस्सा जो अंदर से ख़ाली और सितार के तो नब्बे के बजाय होता है
  • बहुत बड़ा, ऊँचा, पक्का तथा खुला हुआ मकान
  • वह मकान जिसमें कोई बहुत बड़ा कारोबार या लेन-देन होता हो। (फर्म) मुहा०-कोठी बैठना = कारोबार बंद होना
  • सेठ का घर
  • (तानबट कारी) ऐसा देगचा जिस का पेट घेरदार हो
  • ( शुक्र साज़ी) गिने का रस निकालने के क़दीम वज़ा के कोल्हू का नांद की शक्ल का हिस्सा, जिस में गिने के टुकड़े रस निकालने को भरे जाते हैं, कुनडी, गोई घान, घकरा, मोहन
  • (सैफ साज़ी) सर से घुटनों तक की ज़रा जिस में ख़ुद शरीक रहता है
  • आतिशीं असलाह में गोला बारूद, रनहक भरने या कारतूस वग़ैरा रखने की जगह, ख़ज़ाना, मैगज़ीन, प्याला
  • किसी चीज़ का निचला फैला हुआ गोया घेर वाला हिस्सा
  • कोठरी, छोटा मकान या कमरा
  • गला रखने का मकान या ज़र्फ़ (मिट्टी या लक्कड़ी का), कठला, गोदाम, ज़ख़ीरा गाह
  • जहाज़ या गाड़ी का निचला हिस्सा
  • तिजारती मुत्तहदा जमात, साझा, कंपनी, शिरकत
  • बड़ी दुकान (जिस के साथ गोदाम भी हो), आड़त घर, कारख़ाना, अंग्रेज़ सूदो अगरों की दुकान, कंपनी
  • मग़रिबी वज़ा का बना हुआ पुख़्ता और ख़ूबसूरत मकान, बंगा, अमीरों के रहने की बड़ा मकान
  • साहूकार, महाजन, हिंद डी वालिया सराफ की दुकान, बैंक, बीमा कंपनी वग़ैरा

کوٹھی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوٹھی

مغربی وضع کا بنا ہوا پختہ اور خوبصورت مکان، بنگلہ، امیروں کے رہنے کی بڑا مکان

کوٹھی دار

جس میں گولا بارود یا کارتوس وغیرہ بھرنے کا ریکھنے کی جگہ ہو .

کوٹھی وال

مہاجن، صرّاف، ساہوکار

کوٹھی گھاٹ

وہ کوٹھی، جو دریا پر بناتے ہیں، دریا کنارے بنا ہوا مکان

کوٹھی کُٹْھلا

خزانہ ، ذخیرہ گاہ ؛ (مجازاً) مال و دولت .

کوٹھی شِراکَتی

جو اشخاص باہم شراکت میں داخل ہوئے ہوں وہ بالاجتماع کوٹھی شراکتی کہلاتے ہیں .

کوٹھی دار کَنگھی

(کن٘گھی سازی) وہ کن٘گھی جس کا پیٹا یعنی بیچ کا حصّہ تیل بھرنے کو اندر سے کھوکھلا یا کوٹھی داربنایا گیا ہو، اس میں (دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں تیل دانتوں میں پھیل کر بالوں کی جڑوں میں پہنچتا ہے .

کوٹھی بِگَڑنا

become bankrupt

کوٹھی دار پَتِیلا

(ٹھٹیرا گری) ایسا دیغچہ جس کا من٘ھ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو .

کوٹھی پَڑْنا

کن٘ویں کو مٹی وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے اس میں پختہ اینٹ یا لکڑی کا گول چکرلگایا جانا .

کوٹھی میں سے موٹھی نَہِیں نِکلی

باپ دادا کے سرمائے سے ابھی کچھ خرچ نہیں ہوا

کوٹھی میں چاوَل گَھر میں اُپاس

بیوقوف کو دولت سے بھی خوشی حاصل نہیں ہوتی کیونکہ اسے خرچ کرنا نہیں آتا

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی سومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی دھوئے کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگی

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی اَناج ، کوتْوالی راج

گھرمیں خوشحالی ہوتو باہرعزّت ہوتی ہے ، دولت اور حکومت دونوں میں .

کوٹھی دھوئی کِیچ ہاتھ لَگے

محنت کے باوجود کچھ نہ ملا، توقع کے مطابق یافت نہ ہوئی، بعض بھلے کاموں میں بُرائی مول لینی پڑتی ہے.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کَرْنا

صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کوٹھی چَلْنا

تجارت کا زوروں پر ہونا، کاروبار کا فروغ پانا

کوٹھی گَلانا

کن٘ویں کی تہہ میں لکڑی یا این٘ٹ کا گولہ لگانا ، حلقۂ چوبیں بناکر تہہ میں بٹھانا .

کوٹھی بَیٹْھنا

(بینک یا کمپنی کا) دیوالہ نکلنا، ٹاٹ الٹ جانا، گھاٹا پڑنا، نقصان ہونا

کوٹھی کھولْنا

رک : کوتھی کرنا ؛ تجارت قایم کرنا ، سودا گری شروع کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کوٹھی اُتارْنا

کنویں کے اندر لکڑی کا گول چکر کنوئیں کی تہہ میں استحکام کے لیے ڈالنا، حلقۂ چوبیں کا داخل کرنا یا پختہ اینٹوں سے بنانا

کوٹھی بَیْٹْھ جانا

۔بینک کا دیوالہ نکلنا۔ خسارہ ہوجانا۔

کوٹھْیار

گودام ، کوٹھڑی .

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

پَکّی کوٹھی

چونے گج کا مکان

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

جَمْع کُوْٹھِیْ

دوکان کی پون٘جی، بنک کا اثاثہ

بانس کی کوٹھی

بانس کے درختوں کا جنگل

پانی کی کوٹھی

مٹی کا ظرف جس کا منھ چھوٹا اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ۔

نِیل کوٹھی

رک : نیل کی کوٹھی

ہَوائی کوٹھی

(تعمیرات) پانی میں بنیاد ڈالنے کے لیے ایک بڑا آب بند ڈبا جو ہوا کو روکنے کا کام دیتا ہے ، ایک دھاتی کمرا (انگ : Pneumatic Caisson) ۔

اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرْنا

بے سود کام کرنا، وقت گزاری کرنا

نِیل کی کوٹھی

نیل تیار کرنے کا حوض، نیل کا کارخانہ

چاہ کی کوٹھی

کن٘ویں کا وہ نچلا حصہ جس میں پانی رہتا ہے یہ پختہ این٘ٹوں یا لکڑی کا ایک چکر ہوتا ہے

چَکَّر کے کوٹھی

باعث پریشانی الجھن میں ڈالنے والی تکلیف دہ ، پریشان کن مقام یا جگہ.

بِیمَہ والے کی کوٹھی

بیمہ کمپنی کی آفس، بیمہ کمپنی کا دفتر

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

چَھٹانک دَھنیا خَیر آبادی کوٹھی

کم سرمایہ پر بہت شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں .

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone