تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتاہی" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہی کے معانیدیکھیے

کوتاہی

kotaahiiकोताही

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

کوتاہی کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا
  • (کنایتاً) اختصار
  • توجہ میں کمی، غفلت، عدم توجہ، بے پروائی
  • دریغ
  • نارسائی، ناکامی
  • ذہن کی پرواز یا فکر کی اڑان میں کمی، تقصیر
  • عدم گنجائش، کمی، تنگی
  • پست ہمتی، کم حوصلگی، بزدلی
  • نقصان، قلت، خامی، کسر
  • کمزوری، خرابی، نقص، برائی، عیب

شعر

English meaning of kotaahii

Adjective

  • deficiency, want, brevity, narrowness
  • brevity
  • narrowness
  • negligence, indifference
  • shortcoming, defect
  • smallness, littleness
  • want, deficiency

कोताही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमज़ोरी, ख़राबी, नुक़्स, बुराई, ऐब
  • (संकेतात्मक) संक्षिप्त होना
  • ध्यान में कमी, आलस्य, एकाग्रता का न होना, बेपरवाही
  • पछतावा
  • पहुँच न होना, नाकामी
  • मस्तिष्क की उड़ान या विचारों की उड़ान में कमी, कर्तव्य में कमी
  • गुंजाइश न होना, कमी, तंगी
  • हिम्मत न होना, हौसला न होने का भाव, कायरता
  • नुक़्सान, अभाव, दोष, किसी काम में अभाव
  • कमज़ोरी, ख़राबी, त्रुटि, बुराई, अशुद्धि

کوتاہی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone