تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتاہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کوتاہ کَرْنا

گھٹانا، ختم کرنا، مختصر کرنا، کم کرنا، طول نہ دینا

ہاتھ کوتاہ کَرْنا

ہاتھ اُٹھا لینا ؛ دست بردار ہوجانا نیز کنجوسی کرنا ۔

سُخَن کوتاہ کَرْنا

بات مُختصر کرنا ، بات ختم کرنا .

دَسْت کوتاہ کَرْنا

ہاتھ روک لینا

قِصَّہ کوتاہ کَرْنا

بات کو مختصر کرنا، جھگڑا ختم کرنا، قضیہ نمٹانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتاہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کوتاہ کَرْنا

kotaah karnaaकोताह करना

محاورہ

مادہ: کوتاہ

کوتاہ کَرْنا کے اردو معانی

  • گھٹانا، ختم کرنا، مختصر کرنا، کم کرنا، طول نہ دینا
  • چھوٹا کرنا، سکیڑ دینا
  • روکنا، بند کرنا (ہاتھ ، دست کے ساتھ)

English meaning of kotaah karnaa

  • cut to short, abridge
  • shorten

कोताह करना के हिंदी अर्थ

  • घटाना, समाप्त करना, छोटा करना, कम करना, बढ़ावा न देना
  • छोटा करना, सकेड़ देना
  • रोकना, बंद करना (हाथ, दस्त के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتاہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتاہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words