تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا کے معانیدیکھیے
کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا کے اردو معانی
- تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر مونڈنا تاکہ کوئی بال نہ رہے .
- رسوا کرنا ، ذلیل کرنا ، دھڑی دھڑی کرکے لوٹنا ، تمام مال ومتاع لوٹ لینا .
- سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .
- نقصان پہنچنانا ، تباہ برباد کرنا .
- کمال ذلیل کرنا .
- ۔(عو) ۱۔سوکھے استرے سے سر منوڈنا۔ ۲۔(مجازاً) تمام مال و متاع لوٹلینا۔ کوئی اُس کے چھَل بٹّوں میں آوے تو پھر دیکھو کیسا کورے استرے سے سر مونڈے۔ ۳۔ (کنایۃً) کمال ذلیل کرنا۔ ؎
कोरे उस्तरे से सर मूँडना के हिंदी अर्थ
- ۰۱ ताज़ा सान लगे हुए उस्तरे से सर मूंडना ताकि कोई बाल ना रहे
- ۰۲ सूखे उस्तरे से सर मूंडना ताकि तकलीफ़ ज़्यादा हो
- ۰۳ कमाल ज़लील करना
- ۰۴ रुस्वा करना, ज़लील करना, धड़ी धड़ी करके लौटना, तमाम माल वमताअ लूट लेना
- ۰۵ नुक़्सान पहुंचनाना, तबाह बर्बाद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا)
کورے اُستَرے سے سَر مُونڈْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔