تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا کے معانیدیکھیے

کورا

koraaकोरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سوت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کورا کے اردو معانی

صفت

  • مٹی کا برتن جس میں پانی نہ ڈالا گیا ہو ، غیر مستعملہ ، آوے سے نکلا ہوا .
  • بِلا دُھلا (سُوتی کپڑا) .
  • (کاغذ) بغیر لکھا ، صاف سادہ .
  • صاف (انکار کے لیے) ، کھرا ، قطی .
  • بے بہرہ ، خالی .
  • صاف ، شفّاف ، بے داغ ، جس پر میل یا دھبّا نہ ہو، کُھلا ہوا(عموماً آسمان کے لیے) .
  • نِرا، خالی، محض .
  • نا اہل ، بے صلاحیت .
  • تا تجربہ کار، اناڑی .
  • . بن بیاہا ، کنوارا، کنواری، اچھوتی .
  • پورا ، مکمل .
  • بے کیف، بے مزا.
  • خشک ، سوکھا .
  • بے مروّت ، بد لحاظ ، بے حیا .
  • اچھوتا ، پاک صاف .
  • جس پر کسی قسم کا عمل نہ کیا گیا ہو، بحالتِ اصلی .

اسم، مذکر

  • کہر ، کھرا .

شعر

Urdu meaning of koraa

Roman

  • miTTii ka bartan jis me.n paanii na Daala gayaa ho, Gair mastaamlaa, aave se nikla hu.a
  • bula dhulaa (so.otii kap.Daa)
  • (kaaGaz) bagair likhaa, saaf saadaa
  • saaf (inkaar ke li.e), khara, qti
  • bebahraa, Khaalii
  • saaf, shaffaaf, bedaaG, jis par mel ya dhabbaa na ho, khulaa hu.a(umuuman aasmaan ke li.e)
  • niraa, Khaalii, mahiz
  • na ahal, be salaahiiyat
  • taa tajarbaakaar, anaa.Dii
  • . bin byaahaa, ku.nvaaraa, kunvaarii, achhuutii
  • puura, mukammal
  • be kaif, bemzaa
  • Khushak, suukhaa
  • be mar vitt, bad lihaaz, behaya
  • achhuutaa, paak saaf
  • jis par kisii kism ka amal na kiya gayaa ho, bahaalat-e-aslii
  • kahar, khara

English meaning of koraa

Adjective

  • blank, untouched, fresh

कोरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • १ (वस्तु) जो अभी तक उपयोग या व्यवहार में न लाई गई हो
  • बिना इस्तेमाल किया, सादा, साफ़, रूखा
  • बिलकुल ताज़ा और नया, जो काम में न लाया गया हो, जैसे- कोरा कपड़ा, कोरी मटकी
  • सादा; जिसपर अभी तक कुछ न लिखा गया हो (काग़ज़)
  • सब प्रकार के गुणों से रहित
  • निर्लिप्त।

کورا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone