تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا تَہ دَرْز" کے متعقلہ نتائج

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

عَیاں ہونا

آشکار ہونا، ظاہر ہونا

عَیاں کَرْنا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا، افشا کرنا

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

اَیاں بایاں کَرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

سِرّ و عَیاں

باطن و ظاہر ، پوشیدہ اور کھلا ہوا .

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

روزِ رَوشَن عَیاں ہونا

دن چَڑھنا

عالم جز اعتبار نہاں و عیاں

world without any belief of latent or manifest

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا تَہ دَرْز کے معانیدیکھیے

کورا تَہ دَرْز

koraa-ta-darzकोरा-ता-दर्ज़

وزن : 22221

موضوعات: ایام

  • Roman
  • Urdu

کورا تَہ دَرْز کے اردو معانی

صفت

  • جو استعمال نہ ہوا ہو اور جس کی تہہ نہ کُھلی ہو، بالکل نیا .
  • ۔بالکل نیا کپڑا (ایامیٰ) کورا تہ درز دستر خوان نکال کر بچھایا ہے اور ایک ہی دفعہ میں میلا کیچڑ۔

Urdu meaning of koraa-ta-darz

  • Roman
  • Urdu

  • jo istimaal na hu.a ho aur jis kii tahaa na khulii ho, bilkul nayaa
  • ۔bilkul nayaa kap.Daa (ayaamaa) koraa taa darz dastraKhvaan nikaal kar bichhaayaa hai aur ek hii dafaa me.n melaa kiicha.D

English meaning of koraa-ta-darz

Adjective

  • a new and unused cloth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

عَیاں ہونا

آشکار ہونا، ظاہر ہونا

عَیاں کَرْنا

آشکارا کرنا، ظاہر کرنا، افشا کرنا

عَیاں را چہ بَیاں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو بات ظاہر ہے کہنے سننے کی محتاج نہیں، جس کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہ ہو

اَیاں بایاں کَرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

سِرّ و عَیاں

باطن و ظاہر ، پوشیدہ اور کھلا ہوا .

صُورَت سے عَیاں ہونا

شکل سے ظاہر ہونا

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

روزِ رَوشَن عَیاں ہونا

دن چَڑھنا

عالم جز اعتبار نہاں و عیاں

world without any belief of latent or manifest

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا تَہ دَرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا تَہ دَرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone