تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُور ذَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُور ذَوق کے معانیدیکھیے
کُور ذَوق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- خوش مذاقی سے عاری، حِس لطیف سے عاری، بد مذاق، بد ذوق
شعر
ہاں وہ کافر نعمت کور ذوق ہے یارو
جو غم محبت کو حادثہ بتاتا ہے
تو کور ذوق ہے کوئی پیام لے نہ سکا
پکارتی رہی گلشن میں یوں صبا تجھ کو
English meaning of kor-zauq
Persian, Arabic - Adjective
- blind of taste, having bad taste of art and literature
कोर-ज़ौक़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बद मज़ाक़, बुरा स्वाद, निःस्वाद, हर्ष, स्वाद और आनंद से परे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُور ذَوق)
کُور ذَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔