تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونے کی خَیر مَنانا" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کونے کی خَیر مَنانا کے معانیدیکھیے

کونے کی خَیر مَنانا

kone kii KHair manaanaaकोने की ख़ैर मनाना

محاورہ

موضوعات: دہلی

کونے کی خَیر مَنانا کے اردو معانی

  • ۔(دہلی) گھر کی بھلائی چاہنا۔ ؎
  • گھر کی دیکھ بھال ، کرنا ، گھر کی حفاظت کرنا ، گھر کا خیال رکھنا

English meaning of kone kii KHair manaanaa

  • protecting one's property and assets

कोने की ख़ैर मनाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(दिल्ली) घर की भलाई चाहना।
  • घर की देख-भाल, करना, घर की हिफ़ाज़त करना, घर का ख़्याल रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونے کی خَیر مَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونے کی خَیر مَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone