تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ" کے متعقلہ نتائج

بَرْقَرار

بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل

بَرقَرار دینا

لازم کرلینا ، مستقل طور پر باقی رکھنا .

بَرقَرار رَکْھنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب یا برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

Pacemaker.

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ کے معانیدیکھیے

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

kolhuu se khal utrii, bha.ii bailo.n jogकोल्हू से खल उतरी, भई बैलों जोग

ضرب المثل

Roman

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ کے اردو معانی

  • آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے
  • بوڑھے انسان یا جو آدمی اپنے منصب سے ہٹا دیا گیا ہو اس کے لئے یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of kolhuu se khal utrii, bha.ii bailo.n jog

Roman

  • aadamii buu.Dhaa ho kar nikammaa ho jaataa hai
  • buu.Dhe insaan ya jo aadamii apne mansab se haTaa diyaa gayaa ho is ke li.e ye kahte hai.n

कोल्हू से खल उतरी, भई बैलों जोग के हिंदी अर्थ

  • आदमी बूढ़ा होकर निकम्मा या निठल्ला हो जाता है
  • बूढ़े मनुष्य या जो मनुष्य अपने पद से हटा दिया गया हो उसके लिए यह कहावत कहते हैं

    विशेष तेल निकल जाने पर तिलहन का केवल फोक बच रहता है और बैलों के खिलाने के काम ही आता है, इसी तरह बूढ़े होने या अपने स्थान से हटने पर मनुष्य अपना पिछला महत्व खो बैठता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْقَرار

بحال، (سابق روش پر) ثابت، مستقل

بَرقَرار دینا

لازم کرلینا ، مستقل طور پر باقی رکھنا .

بَرقَرار رَکْھنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب یا برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

بَرقَرار رَہْنا

استحکام کے ساتھ قائم کرنا، اس طرح نصب با برپا کرنا کہ اٹل اور مستقیم رہے

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

نَوکَری بَرقَرار رَہنا

ملازمت باقی رہنا ، نوکری قائم رہنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

دِل کی دَھڑکَن بَرقَرار رَکھنے والا آلَہ

Pacemaker.

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone