تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا" کے متعقلہ نتائج

کولُہو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

کولُھو

کولھو کاٹ موگری بنانی

قیمتی چیز کو خراب کرکے کم قیمت چیز بنانا، ادنیٰ کام کے واسطے بڑا کام خراب کرنا

کولُھو میں پِلْنا

سخت سزا پانا ، مصیبت اُٹھانا ، ختم ہو جانا.

کولُھو میں جُتْنا

بہت زیادہ محنت مشقّت کرنا.

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

کولُھو میں بِلْوانا

سخت اذیّت دے کر مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

کولھو میں ڈال کر پیس ڈالنا

سخت سزا دینا، سخت تکلیف دینا

کولُھو میں پیلْنا

سخت اذیّت دینا ، دکھوں میں مبتلا کر کے مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

کولُھو میں پِلوا دینا

(اگلے زمانے میں ملزم کو کولھو میں ڈالوا کر مروا ڈالتے تھے) نہایت سخت سزا دینا

کولُھو میں پیل ڈالنا

۔کولھو کے ذریعہ سے تیل نکالنا۔ ۲۔(کنایۃً) سخت تکلیف دینا۔ ؎

کولُھو سے پِیٹنا

To torture, to beat, to to persecute.

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

نہایت محنت اور مشقّت کا کام کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، غلاموں کی طرح کام میں لگا رہنا ، دن رات کام میں لگا رہنا.

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی میں مَنْزِل ہے

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

کولھو چلنا

تیل یا رس نکالنے کی کل کا رواں ہونا، کولھو کا خارکانہ قائم ہونا

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

کولُھو پیلْنا

کولہو چلانا، کولہو کا کارخانہ قائم کرنا، تیل نکالنے کی چرخی یا کل کو رواں کرنا

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی کوس پچاس

کولُھو چَلانا

کولھو کا کارخانہ قائم کرنا

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

کولُھو سے پیلْنا

بہت ایذا دینا، کمال ایذا دینا

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

تیلی کا کولُھو

(مجازاً) نہایت موٹا تازہ ، فربہ.

زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا

جَن بَچَّہ کولُھو میں پِلْوا دینا

کسی کے بیوی بچوں کو قتل کروا دینا ، پورے خاندان کو تباہ کردینا ، بڑا وحشیانہ اور بے رحمی کا کام کرنا ؛ نہایت سخت سزا دینا

پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے

اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

بُری صحبت سے موت بھلی، سر پر کولہو کی لاٹھ رکھ کر بھلے ہی چلے مگر بُرے آدمی کی صحبت اختیار نہ کرے

دَھر چل سر کولہو کی لاٹ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا کے معانیدیکھیے

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

kolhuu ke bail kii tarah pilnaaकोल्हू के बैल की तरह पिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا کے اردو معانی

  • ۔نہایت محنت اور مشقت اُٹھانا۔
  • نہایت محنت اور مشقّت کا کام کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، غلاموں کی طرح کام میں لگا رہنا ، دن رات کام میں لگا رہنا.

Urdu meaning of kolhuu ke bail kii tarah pilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔nihaayat mehnat aur mashaqqat uThaanaa
  • nihaayat mehnat aur mashakkat ka kaam karnaa, musiibat uThaanaa, gulaamo.n kii tarah kaam me.n laga rahnaa, din raat kaam me.n laga rahnaa

English meaning of kolhuu ke bail kii tarah pilnaa

  • work very hard

कोल्हू के बैल की तरह पिलना के हिंदी अर्थ

  • ۔निहायत मेहनत और मशक़्क़त उठाना
  • निहायत मेहनत और मशक्कत का काम करना, मुसीबत उठाना, ग़ुलामों की तरह काम में लगा रहना, दिन रात काम में लगा रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کولُہو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

کولُھو

بیج وغیرہ کو پیل کران کا تیل اور ایکھ، گنا وغیرہ کو پیل کر ان کا رس نکالنے کی مشین

کولھو کاٹ موگری بنانی

قیمتی چیز کو خراب کرکے کم قیمت چیز بنانا، ادنیٰ کام کے واسطے بڑا کام خراب کرنا

کولُھو میں پِلْنا

سخت سزا پانا ، مصیبت اُٹھانا ، ختم ہو جانا.

کولُھو میں جُتْنا

بہت زیادہ محنت مشقّت کرنا.

کولُھو میں پِیسْنا

سخت سزا دینا ، نہایت محنت و مشقّت میں رکھ کر مار ڈالنا

کولُھو میں بِلْوانا

سخت اذیّت دے کر مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

کولھو میں ڈال کر پیس ڈالنا

سخت سزا دینا، سخت تکلیف دینا

کولُھو میں پیلْنا

سخت اذیّت دینا ، دکھوں میں مبتلا کر کے مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

کولُھو میں پِلوا دینا

(اگلے زمانے میں ملزم کو کولھو میں ڈالوا کر مروا ڈالتے تھے) نہایت سخت سزا دینا

کولُھو میں پیل ڈالنا

۔کولھو کے ذریعہ سے تیل نکالنا۔ ۲۔(کنایۃً) سخت تکلیف دینا۔ ؎

کولُھو سے پِیٹنا

To torture, to beat, to to persecute.

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

نہایت محنت اور مشقّت کا کام کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، غلاموں کی طرح کام میں لگا رہنا ، دن رات کام میں لگا رہنا.

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی میں مَنْزِل ہے

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

کولھو چلنا

تیل یا رس نکالنے کی کل کا رواں ہونا، کولھو کا خارکانہ قائم ہونا

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

کولُھو پیلْنا

کولہو چلانا، کولہو کا کارخانہ قائم کرنا، تیل نکالنے کی چرخی یا کل کو رواں کرنا

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی کوس پچاس

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

کولُھو چَلانا

کولھو کا کارخانہ قائم کرنا

کولُھو کا بَیل

وہ بیل جو کولھو میں جوتا جائے ؛ (مجازاً) ایک ہی جگہ چکّر کھانے والا ، گھوم پھر کر اُسی جگہ لوٹ آنے والا ، آگے نہ بڑھنے والا ؛ سخت محنت کے باوصف دین و دنیا سے بے خبر.

کولُھو سے پیلْنا

بہت ایذا دینا، کمال ایذا دینا

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

تیلی کا کولُھو

(مجازاً) نہایت موٹا تازہ ، فربہ.

زَن بَچَّہ کولُھو پِیلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

زَن بَچَّہ کولُھو پِلْوانا

پورے خاندان کو ختم کرا دینا، کسی کے گھر کے بڑے سے لے کر چھوٹے تک سب کو مروا دینا

جَن بَچَّہ کولُھو میں پِلْوا دینا

کسی کے بیوی بچوں کو قتل کروا دینا ، پورے خاندان کو تباہ کردینا ، بڑا وحشیانہ اور بے رحمی کا کام کرنا ؛ نہایت سخت سزا دینا

پیلْتے پیلْتے اِنْسان کولُھو کا بَیل بَن جاتا ہے

اگر آدمی ہر وقت کام ہی کرتا رہے تو اس کی حالت اچھی نہیں رہتی .

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

بُری صحبت سے موت بھلی، سر پر کولہو کی لاٹھ رکھ کر بھلے ہی چلے مگر بُرے آدمی کی صحبت اختیار نہ کرے

دَھر چل سر کولہو کی لاٹ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

بُری صحبت سے موت بھلی، سر پر کولہو کی لاٹھ رکھ کر بھلے ہی چلے مگر بُرے آدمی کی صحبت اختیار نہ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولُھو کے بَیل کی طَرح پِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone