تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو کے معانیدیکھیے

کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو

ko.ii 'ilm ko dost rakhtaa hai, ko.ii ruupe koकोई 'इल्म को दोस्त रखता है, कोई रूपे को

ضرب المثل

Roman

کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو کے اردو معانی

  • کوئی علم کو پسند کرتا ہے، کوئی دولت کو
  • کسی کو علم سے پیار ہوتا ہے تو کسی دھن دولت سے

Urdu meaning of ko.ii 'ilm ko dost rakhtaa hai, ko.ii ruupe ko

Roman

  • ko.ii ilam ko pasand kartaa hai, ko.ii daulat ko
  • kisii ko ilam se pyaar hotaa hai to kisii dhan daulat se

कोई 'इल्म को दोस्त रखता है, कोई रूपे को के हिंदी अर्थ

  • कोई विद्या को पसंद करता है, कोई धन को
  • किसी को विद्या से प्रेम होता है तो किसी को धन से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone