تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی بات" کے متعقلہ نتائج

کوئی بات

اہم کام، بڑی بات، مشکل امر

کوئی بات نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کیا مضائقہ ہے.

کوئی بات اُٹھا نَہ رَکْھنا

کوئی کسر باقی نہ رکھنا، سب تدبیریں کرلینا

کوئی بات پُوچْھتا نَہِیں

(بے قدری کے موقع پر) کوئی خبر نہیں لیتا ، کوئی پروا نہیں کرتا ، کوئی پرسان حال نہیں.

کوئی بات مُنھ سے نِکَل جانا

کوئی بے موقع بات منہ سے بے اختیار نکل جانا، کوئی سخت یا ناخوشگوار بات منھ سے نکل جانا

یِہ کوئی بات ہے

یہ بات بے موقع ہے ، یہ کوئی بات نہ ہوئی ، غلط بات ہے ۔

یِہ بھی کوئی بات ہے

یہ بات مہمل ہے، بے موقع ہے، بیکار کی بات ہے

یِہ کوئی مُشکل بات ہے

یہ معمولی بات ہے ، یہ بہت آسان ہے

کوئی نَہ پُوچھے بات میرا دَھن سُہاگَن نام

کوئی پوچھے نہ گِنے آپ ہی آپ اِتراوے.

جوبَن تھا جَب رُوپ تھا گاہَک تھا سَب کوئی، جوبَن رَتَن گَنْوائے کے بات نَہ پُوچھے کوئی

جب خوبصورتی اور جوانی تھی ہر ایک چاہنے والا تھا جب یہ جاتی رہی تو کوئی پوچھتا بھی نہیں

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ پُوچھے بات

بَہُت کوئی

تخمیناً بہت سے بہت، ذیادہ سے ذیادہ.

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

کم رزقے بہت ہیں بے رزقا کوئی نہیں

خدا سب کو کھانے کو دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی بات کے معانیدیکھیے

کوئی بات

ko.ii-baatकोई-बात

وزن : 2221

مادہ: کوئی

کوئی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اہم کام، بڑی بات، مشکل امر
  • (استفہام انکاری)، کیا یہ بات ممکن ہے، کی جگہ
  • خاص بات، کوئی لطف کی بات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone