تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہْ کَنی" کے متعقلہ نتائج

جَبَل

پہاڑ، کوہ، پربت

جَبَلْکَ

ٹھنڈی ہوا

جَبَلی

عود (رک) کی مختلف اقسام میں سے ایک قسم ، بہرتن قسم کو مندلی اور دوم کو جبلی یا ہندی کہتے ہیں ، بعض اصخاص مندلی اور جبلی کو ہم پلہ سمجھتے ہیں

جَبَلْقُوم

نیلم (رک)

جَبَلِ ثَور

مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام ، رک : ثور .

جَبَلِ رَحْمَت

جہاں میدان عرفات ختم ہوتا ہے وہاں ایک سمت ایک اونچی پہاری ہے جو اس نام سے معروف ہے.

جَبَلُ الطّارِق

جبرالٹر جزیرہ نما آئبیریا کے انتہائی جنوب میں برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ ہے جو آبنائے جبل الطارق کے ساتھ واقع ہے، جبرالٹر کی سرحدیں شمال میں اسپین کے صوبہ اندلس سے ملتی ہیں، جبرالٹر تاریخی طور پر برطانوی افواج کے لیے انتہائی اہم مقام ہے اور یہاں برطانوی بحریہ کی بیس قائم ہے، جبرالٹر عربی نام جبل الطارق سے ماخوذ ہے جو بنو امیہ کے ایک جرنیل طارق بن زیاد کے نام پر جبل الطارق کہلایا جنہوں نے 711ء میں اندلس میں فتوحات حاصل کرنے کے بعد یہاں مسلم اقتدار کی بنیاد رکھی تھی

جَبَلِ طارِق

مسلم فاتح طارق بن زیاد کے نام پر ایک پہار جو ہسپانیہ کے جنوب میں سمندر پر بڑھی ہوئی چٹان ہے نیز اس نام کا شہر اور ملحق خلیج

جَبَلِ مَتِین

اِکْلِیلِ جَبَل

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہْ کَنی کے معانیدیکھیے

کوہْ کَنی

koh-kaniiकोह-कनी

اصل: فارسی

وزن : 2112

موضوعات: کنایۃً

کوہْ کَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہاڑ کاٹنا، پہاڑ کھودنا
  • سخت محنت، مشقت، کوشش
  • دشوار کام انجام دینا، مشکل کام کرنا، ناممکن کام کر دکھانا
  • (کنایۃً) کوشش کرنا

شعر

English meaning of koh-kanii

Noun, Feminine

  • the act of digging mountain
  • hard work, labour
  • doing hard work
  • (Figurative) to attempt or try hard

कोह-कनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहाड़ काटना, पहाड़ खोदना
  • कड़ी मेहनत, परिश्रम
  • कठिन काम करना, कोई बहुत कठिन काम करना
  • (सांकेतिक) प्रयत्न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہْ کَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہْ کَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone