تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئِل" کے متعقلہ نتائج

کویَل

رُک : کوئل

کویَلْیا

کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کویَل کُوکنا

۔کویل کا بولنا۔ ؎

نِیلی کویَل

ایک قسم کا پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، اپراجتا (رک) مازریون ہندی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئِل کے معانیدیکھیے

کوئِل

koelकोयल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

کوئِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کویَل

رُک : کوئل

Urdu meaning of koel

  • Roman
  • Urdu

  • syaah rang ka Khushaavaaz parindaa jo koXve se bahut chhoTaa hotaa hai, magar us kii dam koXve kii tarah lambii, aksar aamo.n ke mausam me.n nazar aataa hai aur ko ko kii aavaaz lagaanaa hai

English meaning of koel

Noun, Feminine

  • koel, cuckoo, small black bird

कोयल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की एक प्रसिद्ध बड़ी चिड़िया जो वसंत ऋतु में कूकती है; कोकिला; कोइली

کوئِل کے مترادفات

کوئِل سے متعلق دلچسپ معلومات

کوئل سوئم مکسور مجہول، یہ لفظ دلچسپ ہے کہ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں، لیکن صرف نر کوئل بولتی ہے، مادہ کوئل بے آواز ہے۔ پھر بھی ہم کہتے ہیں، ’’کوئل کوک / بول رہی ہے‘‘۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ بعض لوگ ہندی کے اثر سے اس لفظ کا تلفظ ’’کویل‘‘ مع سوئم مفتوح کرتے ہیں۔ یہ بالکل غلط اور نا مناسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کویَل

رُک : کوئل

کویَلْیا

کویل کی تصغیر، سیاہ رنگ کا خوش آواز پرندہ جو کوّے سے بہت چھوٹا ہوتا ہے، مگر اس کی دُم کوّے کی طرح لمبی، اکثر آموں کے موسم میں نظر آتا ہے اور کو کو کی آواز لگانا ہے

کویَل کُوکنا

۔کویل کا بولنا۔ ؎

نِیلی کویَل

ایک قسم کا پودا جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، اپراجتا (رک) مازریون ہندی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone