تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِتنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِتنا کے معانیدیکھیے
کِتنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.
- کسی قدر ؛ قدرے ، تھوڑا ؛ نسبتاً کم.
- کس حد تک ، کہاں تک ؛ بے مفید ؛ کم حیثیت ، کس درجہ.
- ۔(ھ) ۱۔کس قدر۔ کس تعداد میں۔ کس اندازے سے۔ ۲۔کثرت کے لئے۔ کتنا کہا گیا اُس نے ایک نہ مانی۔ ؎ ۳۔کہاں تک۔ کس درجے تک۔ اب اور کتنا سمجھائیں۔ ۴۔ چاہے جس قدر۔ ؎ اب اس معنی میں ’’کتنا ہی‘‘ مستعمل ہے۔ کتنا بعد کو پہونچتے ہیں وہاں آپ بھی کتنا بعد کو پہونچتے ہیں یا تم بھی کتنا بعد کو پہونچتے ہو کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔
شعر
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا
حسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
English meaning of kitnaa
कितना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक सार्वनामिक विशेषण जो संज्ञाओं के पहले लगकर ये अर्थ देता है-(क) प्रश्नवाचक रूप में, किस परिणाम या मात्रा का (अथवा में)
- संज्ञाओं के पूर्व लगने वाला परिमाण विषयक प्रश्नवाचक सार्वनामिक विशेषण, जैसे- किस मात्रा का, किस दरजे का।
کِتنا کے قافیہ الفاظ
کِتنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِتنا)
کِتنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔