تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِتابِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِتابِ حَیات کے معانیدیکھیے
کِتابِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کتابِ زندگی، سوانح حیات، وہ کتاب جو زندگی کے حالات و واقعات پر مبنی ہو
شعر
سادہ سا اک ورق ہوں کتاب حیات کا
حسرت سے اب نہ اب کوئی ارماں ہے کیا کروں
دل کے سوا تمام کتاب حیات میں
اک لفظ بھی نہیں جسے افسانہ کیجئے
تنقید کر رہے ہیں کتاب حیات پر
آگے نہ بڑھ سکے جو کبھی انتساب سے
English meaning of kitaab-e-hayaat
Noun, Feminine
किताब-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन पर आधारित पुस्तक, जीवनी, वो किताब जो जीवन की घटनाओं पर आधारित हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِتابِ حَیات)
کِتابِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔