تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِسی پَہْلُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی پَہْلُو کے معانیدیکھیے
کِسی پَہْلُو کے اردو معانی
فعل متعلق
- کسی طرح سے، بہر طور، کسی طریقے سے
شعر
ہم رہے ہیں منزلوں ہی منزلوں میں عمر بھر
جیسے قسمت میں کسی پہلو شکیبائی نہ تھی
کسی پہلو نہیں آرام آتا تیرے عاشق کو
دل مضطر تڑپتا ہے نہایت بے قراری ہے
کسی پہلو نہیں چین آتا ہے عشاق کو تیرے
تڑپتے ہیں فغاں کرتے ہیں اور کروٹ بدلتے ہیں
English meaning of kisii pahluu
Adverb
- in some manner, one way or the other
किसी पहलू के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किसी तरह से, किसी भी तरह, किसी तरीक़े से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِسی پَہْلُو)
کِسی پَہْلُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔