تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

بغیر کسی حق کے دوسروں کی روٹیا کھانا ، غربت کی وجہ سے دوسرے کی روٹیاں کھانا ؛ دوسرے کے گھر کھانا

ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَڑنا

کِسی چِیز کو کِسی کے مُنہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کِسی کے مُنھ پَر چَڑْھنا

کسی کی برابری کرنا ، مدِّ مقابل بننا

کِسی چِیز کو کِسی کے سَر پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

رک : حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ.

کِسی کے حال پَر رونا آنا

کسی کی کیفیت یا حالت سے دل کڑھنا، رحم آنا، ترس آنا، افسوس آنا، تاسف ہونا

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

kisii ke Tuk.Do.n par palnaaकिसी के टुकड़ों पर पलना

محاورہ

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا کے اردو معانی

  • بغیر کسی حق کے دوسروں کی روٹیا کھانا ، غربت کی وجہ سے دوسرے کی روٹیاں کھانا ؛ دوسرے کے گھر کھانا

किसी के टुकड़ों पर पलना के हिंदी अर्थ

  • बग़ैर किसी हक़ के दूसरों की रो टिया खाना, ग़ुर्बत की वजह से दूसरे की रोटियाँ खाना , दूसरे के घर खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words