تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

kisii kaa mu.nh kaalaa karnaaकिसी का मुँह काला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا
  • کسی کو بے عزت کرکے نکالنا ، کسی کو بدنام کرنا ، رسوا کرنا ، کلنگ لگانا ؛ کسی کے منہ کو سیاہی لگا کر سوانگ بنانا

Urdu meaning of kisii kaa mu.nh kaalaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii se bezaar aur mutanaffir hokar tark mulaaqaat karnaa, kisii kii dostii se baaz aanaa, kisii ko naalaayaq samajh kar milnaa-julna chho.D denaa
  • kisii ko be.izzat karke nikaalnaa, kisii ko badnaam karnaa, rusvaa karnaa, kulang lagaanaa ; kisii ke mu.nh ko syaahii laga kar svaang banaanaa

किसी का मुँह काला करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी से बेज़ार और मुतनफ़्फ़िर हो कर तर्क-ए-मुलाक़ात करना, किसी की दोस्ती से बाज़ आना, किसी को नालायक़ समझ कर मिलना-जुलना छोड़ देना
  • ۲. किसी को बेइज़्ज़त करके निकालना, किसी को बदनाम करना, रुस्वा करना, कुलंग लगाना , किसी के मुँह को स्याही लगा कर स्वाँग बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوسی

آبنوس جیسا کالابھجنگ، سیاہ

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone