تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِس مُنھ سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِس مُنھ سے کے معانیدیکھیے
کِس مُنھ سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- . کس طرح، کیسے، کس دلیل یا ثبوت پر.
- . کس برتے پر، کس خوبی پر.
- ۔۱۔کہاں سے ایسا مُنھ لاؤں۔ تمہاری عنایتوں کا شکریہ کسمنھ سے ادا کروں۔ ۲۔کس دلیل سے۔ کس ثبوت پر۔ کس برتے پر۔ ؎ ۳۔کس خوبی پر۔ ؎
شعر
کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ
شرم تم کو مگر نہیں آتی
کس منہ سے کہہ رہے ہو ہمیں کچھ غرض نہیں
کس منہ سے تم نے وعدہ کیا تھا نباہ کا
کس منہ سے کریں ان کے تغافل کی شکایت
خود ہم کو محبت کا سبق یاد نہیں ہے
English meaning of kis mu.nh se
Adverb
- I (or you, etc.) don't have the courage/ heart to
- how do I say
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِس مُنھ سے)
کِس مُنھ سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔