تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس باغ کا بَتُھوا ہو" کے متعقلہ نتائج

کِس باغ کا بَتُھوا ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کِس باغ کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کِس چَکّی کا پِسا کھاتے ہو

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِس کھیت کا بَتُھوا

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

کسی نے پروا بھی نہ کی، راستے محفوظ ہیں کہیں لوٹ مار نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس باغ کا بَتُھوا ہو کے معانیدیکھیے

کِس باغ کا بَتُھوا ہو

kis baaG kaa bathuvaa hoकिस बाग़ का बथुआ हो

کِس باغ کا بَتُھوا ہو کے اردو معانی

  • میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

किस बाग़ का बथुआ हो के हिंदी अर्थ

  • मेरे सामने तुम क्या बेचते हो, तुम कोई हक़ीक़त नहीं रखते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس باغ کا بَتُھوا ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس باغ کا بَتُھوا ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words