تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْدار کُشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدار کُشی کے معانیدیکھیے
کِرْدار کُشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کردار شکنی، شخصیت کو بُرا بھلا کہنا، شخصیت کو مسخ کر کے پیش کرنا
شعر
جب فقیروں کی بھی کردار کشی کی تو نے
کیسے مانے گا کوئی تیرا نسب اچھا ہے
کیا کیا ہے ندامت انہیں اب اپنی روش پر
کہتے تھے جو کردار کشی ایک ہنر ہے
ہے یہ کردار کشی اس کو صحافت نہ کہیں
کر کے بدنام نہیں نام کمایا جاتا
English meaning of kirdaar-kushii
Noun, Feminine
- character-assassination
किरदार-कुशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चरित्र हनन, व्यक्तित्व को बुरा-भला कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْدار کُشی)
کِرْدار کُشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔