تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرایَہ دار اُتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرایَہ دار اُتَرْنا کے معانیدیکھیے

کِرایَہ دار اُتَرْنا

kiraaya-daar utarnaaकिराया-दार उतरना

محاورہ

موضوعات: عوامی

کِرایَہ دار اُتَرْنا کے اردو معانی

  • کسی مکان میں کرایہ دار کا آ کر رہنا
  • رنڈی کا حاملہ ہونا

English meaning of kiraaya-daar utarnaa

  • a place to be rented
  • (usu.) a harlot to become pregnant

किराया-दार उतरना के हिंदी अर्थ

  • किसी मकान में किरायादार का आकर रहना
  • रंडी का गर्भवती होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرایَہ دار اُتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرایَہ دار اُتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone