تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلو" کے متعقلہ نتائج

کِلو

ہزار کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے انگریزی کے ذریعے درآمد شدہ الفاظ خصوصاً پیمانہ جات کے لیے مستعمل، جیسے: کلومیٹر، کلوگرام

کِلو مِیٹر

لمبائی یا فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ایک ہزار میٹر یا تقریباً پانچ فرلانگ کے برابر ہے

کِلورِین

ایک زردی مائل سبز اور بدبودار گیس، دھاتی عنصر، کلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جو گیس کی حالت میں پایا جاتا ہے، کمرے کے درجہ حرارت پر کلورین ایک سبزی مائل گیس کی شکل میں پائی جاتی ہے

کِلورائِیڈ

کلورین کا مرکب.

کِلو واٹ

ایک ہزار واٹ (برقی طاقت کی اکائی).

کِلوروفارْم

ایک رقیق بے رنگ دوا جس کے سون٘گھنے سے بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے، داروئے بے ہوشی

کِلوروفِل

پودوں کے سبز حصوں کا رنگین مادّہ ، خضرہ.

کِلورا فارْم

رک : کلورو فام.

کِلول میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، عیش میں خلل آنا ، رنگ میں بھنگ پڑنا.

کِلولیں کَرْنا

خوشی سے اچھلنا کودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلو کے معانیدیکھیے

کِلو

kiloकिलो

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کِلو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہزار کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے انگریزی کے ذریعے درآمد شدہ الفاظ خصوصاً پیمانہ جات کے لیے مستعمل، جیسے: کلومیٹر، کلوگرام
  • مراد: کلوگرام

شعر

Urdu meaning of kilo

  • Roman
  • Urdu

  • hazaar kii taadaad ko zaahir karne ke li.e angrezii ke zariiye daraamad shuudaa alfaaz Khusuusan paimaana jaat ke li.e mustaamal, jaiseh kilomiiTar, kilograam
  • muraadah kilograam

English meaning of kilo

Noun, Masculine

  • word imported from the English language to represent the number of thousand
  • kilo

किलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़ार की संख्या को दर्शाने के लिए अंग्रेज़ी भाषा से आयातित शब्द, विशेषटः माप के लिए प्रयुक्त, जैसे: किलोग्राम, किलोमीटर
  • अर्थात: किलोग्राम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِلو

ہزار کی تعداد کو ظاہر کرنے کے لیے انگریزی کے ذریعے درآمد شدہ الفاظ خصوصاً پیمانہ جات کے لیے مستعمل، جیسے: کلومیٹر، کلوگرام

کِلو مِیٹر

لمبائی یا فاصلہ ناپنے کا پیمانہ جو ایک ہزار میٹر یا تقریباً پانچ فرلانگ کے برابر ہے

کِلورِین

ایک زردی مائل سبز اور بدبودار گیس، دھاتی عنصر، کلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جو گیس کی حالت میں پایا جاتا ہے، کمرے کے درجہ حرارت پر کلورین ایک سبزی مائل گیس کی شکل میں پائی جاتی ہے

کِلورائِیڈ

کلورین کا مرکب.

کِلو واٹ

ایک ہزار واٹ (برقی طاقت کی اکائی).

کِلوروفارْم

ایک رقیق بے رنگ دوا جس کے سون٘گھنے سے بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے، داروئے بے ہوشی

کِلوروفِل

پودوں کے سبز حصوں کا رنگین مادّہ ، خضرہ.

کِلورا فارْم

رک : کلورو فام.

کِلول میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، عیش میں خلل آنا ، رنگ میں بھنگ پڑنا.

کِلولیں کَرْنا

خوشی سے اچھلنا کودنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone