تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیسَہ تَراشی" کے متعقلہ نتائج

کِیْسَہ

تھیلی، خریطہ، جیب، پاکٹ

کِیسَہ زَر

اشرفیْاں یا روپے رکْھنے کی تھیلی.

کِیسَہ بُر

جیب کترا، گٹھ، کترا، اچکا (کیسہ تراش، کیسہ ور بھی مستعمل ہے)

کیسۂ کمر

ایک قسم کی پیٹی جو کمر میں باندھتے ہیں، اور جسمیں شکار یا لڑائی کا سامان لگا لیتے ہیں

کِیسَہ بار

(نباتیات) پیالہ ، کرّہ یا تھالی سے مشابہ جسم جو بیضہ دانوں پر مشتمل ہوتا ہے. (انگ : Ascocarp) .

کِیسَہ بَنْدی

غلاف چڑھانے کا عمل ، پلاستر چڑھانا .

کِیسَہ دار

تھیلی دار، تھیلی رکھنے والا، (اصطلاحاً) وہ جن کے تھیلی لگی ہوتی ہے (عموماً ان جانوروں کے لیے مستعمل جو اپنے پچّوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں) .

کِیسَہ کُنْڈی

(نباتیات) انکڑے کے مثل یا اس سے مشابہ ڈوڈا یا بیضۂ دان (انگ: Ascos Hook) .

کِیسَہ بَذرے

(نباتیات) وہ بذرے جن کی تیاری کیسہ یا بذرہ دان میں ہوتی ہے، یہ عموماً آٹھ یا چھ یا چار ہوتے ہیں اور مرکزے کی تحفیفی تقسیم سے تیار ہوتے ہیں

کِیسَہ تَراش

کِیسَہ بُری

جیب کاٹنا، جیب کترے کا کام

کیسۂ اخلاق

کِیسَہ فِطرے

(نباتیات) ایک نوع یا ایک طرز کے سماروغ ، لفّی فَطرات (انگ: Ascomycetes)

کِیسَہ تَراشی

جیب کترنا، جیب کاٹنا

کِیْسَۂ اِنْعَامْ

کِیسَہ شَحْمِیَّہ

(احشائیات) چربی دار غلاف جس میں گردہ ار اُس کے عروق ہوتے ہیں یہ نہایت دبیز ہوتا ہے ـ (انگ : Fatty Capsule) .

کِیسَہ بَرْدار

(نباتیات) رک: کیسہ بار

کِیسَۂ دَلّاک

بدن ملنے کا دستہ، حمامی کا تھیلا

کِیسَہ میں رُوپَیہ مُنْہ میں گُڑ

اگر آدمی کے پاس پیسہ ہو تو زندگی کا لطف ہے، روپیہ پاس ہو تا ہے تو دل تازہ مُن٘ھ شیریں رہتا ہے.

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

کِیسَہ کَرْنا

جھان٘ویں سے بدن کا میل صاف کرنا یا بدن ملنا، مساج کرنا

کِیسَہ مارْنا

رک : کیسہ کرنا .

کِیسَہ کَرانا

جھانویں سے بدن کا میل صاف کرانا ، بدن ملوانا .

قِیثارَہ

رک، قیتار نیز سارنگی، وائلن

عَینی کِیسَہ

(طب) آنکھ کی تھیلی ، دیدہ ، آنکھ کا گول حصّہ جس میں رطوبت بھری ہوتی ہے.

قایَم کِیسَہ

(حیوانیات) قائم کیسہ ایسا عضو ہے جو بیشتر کُھلے مُن٘ھ کا ہوتا ہے.

قائِم کِیسَہ

(حیوانیات) قائم کیسہ ایسا عضو ہے جو بیشتر کُھلے مُن٘ھ کا ہوتا ہے.

بال کِیسَہ

پیرا میشیم (ایک جاندار) کے جسم کی اندرونی سطح پر تیز نوکدار گلی نما تار جیسے جنھیں وہ مشتعل ہونے ہر دفاعی ہتھیار کی طرح استعمال کرتا ہے.

سُبُک کِیسَہ

خالی جیب ؛ (مجازاً) کنگا ، نادار ، غریب

مَنَوی کِیسَہ

(حیوانیات) رک : منوی تھیلی ۔

ہَوائی کِیسَہ

پھیپھڑے کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ؛ پرندوں یا پودوں کے جسم کا وہ حصہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا کی تھیلی ، سانس لینے کی تھیلی ، پھکنا (انگ : Air Sac) ۔

یَک کِیسَہ زَر

روپوں کی تھیلی ، پندرھویں صدی کے زمانے کے پیسوں کا ایک پیمانہ.

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیسَہ تَراشی کے معانیدیکھیے

کِیسَہ تَراشی

kiisa-taraashiiकीसा-तराशी

وزن : 22122

کِیسَہ تَراشی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • جیب کترنا، جیب کاٹنا

English meaning of kiisa-taraashii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • pick-pocketing

कीसा-तराशी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जेब काटने का काम, जेबकतरापन, पाकटमारी, ग्रंथिमोचन, जेब कतरना, जेब काटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیسَہ تَراشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیسَہ تَراشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone