تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیمُخْت" کے متعقلہ نتائج

کِیمُخْت

گھوڑے یا گدھے کی پیٹھ کی کھال یا گورخر کی پیٹھ کا چمڑا جسے دانہ دار بنا کر زنگاری رنگ لیتے ہیں اور برسات کے موسم میں اسکی جوتیاں پہنتے ہیں، یہ چمڑا بہت سخت ہوتا ہے اور مصنوعی بھی بنایا جاتا ہے

کِیمُخْتی

کیمخت کا بنا ہوا

کِیمُخْت ساز

(چرم سازی) کیمُخْت بنانے والا ، کاریگر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیمُخْت کے معانیدیکھیے

کِیمُخْت

kiimuKHtकीमुख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِیمُخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے یا گدھے کی پیٹھ کی کھال یا گورخر کی پیٹھ کا چمڑا جسے دانہ دار بنا کر زنگاری رنگ لیتے ہیں اور برسات کے موسم میں اسکی جوتیاں پہنتے ہیں، یہ چمڑا بہت سخت ہوتا ہے اور مصنوعی بھی بنایا جاتا ہے
  • ناہموار، کھردار، دانے دار (عموماً چہرے کے لیے مستعمل جب کہ جلد کی سطح کیل مہاسوں سے خراب ہو گئی ہو)

Urdu meaning of kiimuKHt

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ya gadhe kii piiTh kii khaal ya gorKhar kii piiTh ka cham.Daa jise daanaadaar banaa kar zangaarii rang lete hai.n aur barsaat ke mausam me.n uskii juutiiyaa.n pahante hain, ye cham.Daa bahut saKht hotaa hai aur masnuu.ii bhii banaayaa jaataa hai
  • naahamvaar, Khardaar, daanedaar (umuuman chehre ke li.e mustaamal jab ki jald kii satah kiil muhaaso.n se Kharaab ho ga.ii ho

English meaning of kiimuKHt

Noun, Masculine

कीमुख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गधे या घोड़े का चमड़ा, जो सिझाने पर कुछ हरे रंग का और दानेदार होता है, घोड़े या गधे का कमाया हुआ चमड़ा
  • खुरदार, दानेदार (प्रायः चेहरे के लिए प्रयुक्त जबकि त्वचा की सतह कील-मुहासों से ख़राब हो गई हो)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیمُخْت

گھوڑے یا گدھے کی پیٹھ کی کھال یا گورخر کی پیٹھ کا چمڑا جسے دانہ دار بنا کر زنگاری رنگ لیتے ہیں اور برسات کے موسم میں اسکی جوتیاں پہنتے ہیں، یہ چمڑا بہت سخت ہوتا ہے اور مصنوعی بھی بنایا جاتا ہے

کِیمُخْتی

کیمخت کا بنا ہوا

کِیمُخْت ساز

(چرم سازی) کیمُخْت بنانے والا ، کاریگر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیمُخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیمُخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone