تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیمِیا" کے متعقلہ نتائج

کِیمِیا

نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ

کِیمِیا ہونا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

کِیمِیا ہو جانا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

کِیمِیا گَر

کیمیا بنانے والا، سونا بنانے والا، رسائنی

کِیمِیاوی

وہ اشیا جو عملِ کیمیا سے حاصل ہوں یا اس میں استعمال کی جائیں ، کیمیاوی اشیا .

کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) دو یا زیادہ عناصر کے ملاپ سے پیدا ہونے والا اثر ، مختلف مادی اجزا کے مخصوص حالات کے زیر اثر پیدا ہونے والے اثرات .

کِیمِیائی ریشَہ

کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی رشیشہ (اون یا سوت کے مقابل) .

کِیمِیائی

سونا بنا دینے والا، کندن کر دینے والا

کِیمِیائی رابِطَہ

(Chemical Communication) کا ترجمہ ، کیمیائی اجزا کو شناخت کرنے والی حسن کے ذریعے باہمی میل جو مخلوقات میں پایا جاتا ہے .

کِیمِیائی جَن٘گ

زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو .

کِیمِیائی مادَّہ

رک : کیمیائی عنصر .

کِیمِیائی عِلاج

علمِ افعال الادویہ ، وہ علاج جو دواؤں کی فعلیاتی تاثیر سے تعلق رکھتا ہے ، کیمیائی عمل سے تیار کردہ دواؤں سے علاج جو مختلف اجزا کے خواص اور جسم پر ان کے اثرات کے مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے .

کِیمِیاوی عَمَل

سائنسی عمل ، کیمیائی عمل ، کیمیا بنانے کا کام .

کِیمِیاوی عِلاج

طب کیمیائی عمل سے تیار کردہ ، دواؤں کے ذریعے مرض کا علاج .

کِیمِیائی عَناصِر

وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں

کِیمِیا ساز

وہ شخص جو کیمیا تیار کرتا ہو، کیمیا بنانے والا، سونا بنانے والا، کیمیا گر

کِیمِیائی عَلامَت

(کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے ، مثلاً پانی کی علامت H O ہے .

کِیمِیا داں

علمِ کیمیا کا عالم، کیمیا کا ماہر

کِیمِیا اَثَر

کیمیا کا اثر رکھنے والا، فوری اثر کرنے والی چیز، مجازاً: نہایت فایدہ مند، بہت ہی فائدہ مند، مٹی کو سونا بنا دینے والی چیز

کِیمِیا گَری

تانبے سے سونا بنانا، سونا بنانے کا فن یا تعلیم، علم کیمسٹری، ہنرمند

کِیمِیائی تَجْرِبَہ

سائنسی تجربہ گاہ میں کسی چیز کی جان٘چ پڑتال کا عمل .

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

کِیمِیائی اِنْہِضام

معدے کے ذریعے خوراک کا جزو بدن بننا ، کیمیائی طریقے سے ہضم کرنا .

کِیمِیا کَرنا

work wonders

کِیمِیا دانی

पारा आदि से सोना बनाना।।

کِیمِیا سازی

کیمیا ساز کا کام یا فن، کیمیا گری، زر سازی، سونا بنانا

کِیمِیا دِشْٹ

کیمیا نظر ، کھوٹے کو کھرا بنا دینے والی نظر ، تان٘بے کو سونا بنا دینے والی نگاہ ، کندن بنا دینے والی توجہ ، قدر و قیمت بڑھا دینے والی توجہ ؛ مراد : فیض بخش ذات یا شخصیت .

کِیمِیائی تَعامُل

مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .

کِیمِیائی فِعْلِیات

نامیاتی اجسام کے اندر ہونے والا کیمیائی عمل ؛ یہ فعلیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ حیوانوں کے جسم کے اندر کون کون سے کیمیائی فعل انجام پاتے رہتے ہیں .

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیا سَمَجْھنا

اکسیر جاننا، مفید اور حسب مراد خیال کرنا

کِیمِیائِیات

علمِ کیمیا .

کِیمِیائی حِس

جسمانی ملاپ کی حس ، وہ حس جو کسی دوسرے جسم میں موجود کیمیائی عنصر کو شناخت کرتی ہے .

کِیمِیائی اَلِف

chemical affinity.

کِیمِیائی جُزْو

کیمیائی عمل سے پیدا کردہ جزو .

کِیمِیائی کھاد

رک : کیمیاوی کھاد .

کِیمِیائی اَیٹَم

جوہر ، مادّے کا جزو ، جزو لایتجزیٰ جسے علمِ کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا .

کِیمِیائی گَیس

کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .

کِیمِیائی کھیتی

Chemiculture.

کِیمِیائی اَجْزا

کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .

کِیمِیائی قُوَّت

(کیمیا) وہ طاقت یا کشش جو سالموں میں ایٹموں کو متحد رکھتی ہے ان مختلف کیمیائی کیفیتوں میں سے کوئی جس کے ذریعے مادے میں ٹھیراؤ پیدا ہوتا ہے .

کِیمِیائی مِلاپ

دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .

کِیمِیائی تَرْکِیب

کسی مادے کی ساخت جو مفرد اجزا پر مشتمل ہو .

کِیمِیائی خَواص

(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .

کِیمِیاوی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

کِیمِیائی کاشْت

Chemiculture.

کِیمِیائی اِمْتِحان

رک : کیمیائی تجزیہ .

کِیمِیائی تَوازُن

(Chemical Balance) کا ترجمہ ، مختلف اجزا میں باہمی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں .

کِیمِیائی اِمْتِزاج

کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .

کِیمِیائی مُساوات

کیمیائی مساوات دراصل کسی کیمیائی عمل کو کیمیائی علامت اور فارمولوں سے بیان کرنے کا طریقہ ہے .

کِیمِیائی مُرَکَّبات

کیمیائی مرکب (رک) کی جمع .

کِیمِیاوی مُرَکَّبات

کیمیائی عمل کے ذریعہ حاصل کی ہوئی اشیاء .

کِیمِیاوی اِنْسِداد

(سائنس) Chemical control کا ترجمہ .

کِیمِیائی مُرَکَّب

مختلف عناصر کے کیمیائی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء ، وہ مرکب جو مختلف عناصر کے کیمیاوی عمل و ردِّ عمل سے حاصل ہوتا ہے .

کِیمِیائی رَطُوبَت پَیما

فضا میں نمی کی پیمائش کرنے والا آلہ .

طَبِیعِی کِیمِیا

علمِ کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص ، مادّے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے .

نُسخَۂ کِیمِیا

(مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ

عِلْمِ کِیمِیا

چیزوں کے اجزا اور بناوٹ کا علم، صنعت زر سازی، علم الکیمیا

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیمِیا کے معانیدیکھیے

کِیمِیا

kiimiyaaकीमिया

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کِیمِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ
  • کیمیاوی شے، وہ شے جو کیمیاوی عمل سے حاصل ہو یا اس میں استعمال کی جائے، کیمیکل
  • وہ جوہر جو جسم کی ماہیّت کو بدل دے مثلاً رانگ کو چاندی اور تانبے کو سونا بنا دے، ایک اکسیر جس کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس سے سونا بن جاتا ہے
  • سونا، چاندی وغیرہ
  • (مجازاً) اکسیر، رسائن
  • (کنایۃً) راکھ، خاکستر
  • ادنیٰ دھات کی اعلیٰ دھات بنانے کی روایتی صنعت، جیسے: رانگ کو چاندی اور تانبے کو سونا بنانا، صنعتِ زرسازی
  • (مجازاً) ادنیٰ کو اعلیٰ یا ناقص کو کامل بنانے والی کوئی شے
  • اشیاء کے خواص معلوم کرنے اُن کے اجزا کو ملانے اور جدا کرنے کا علم، وہ علم جس سے مادّوں کو ملانے ان کے تبدیل کرنے نیز ان کے منفرد اور مرکب ہونے کا حال معلوم ہوتا ہے، کیمسٹری
  • (کنایۃً) نایاب، نادر شے
  • (تصوّف) موجودہ چیز پر قناعت کرنا، ترکِ طلب، مرشدِ کامل کی نظر نیز عشق
  • مکر و حلیہ
  • (کنایۃً) اصلیت، جوہر

شعر

Urdu meaning of kiimiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat mufiid, tiir bahdaf niiz husuul maqaasid ka zariiyaa
  • kiimiyaavii shaiy, vo shaiy jo kiimiyaavii amal se haasil ho ya is me.n istimaal kii jaaye, kaimiikal
  • vo jauhar jo jism kii maahiiXyat ko badal de masalan raang ko chaandii aur taa.nbe ko sonaa banaa de, ek aksiir jis ke baare me.n ye Khyaal kiya jaataa tha ki is se sonaa bin jaataa hai
  • sonaa, chaandii vaGaira
  • (majaazan) aksiir, rasaa.in
  • (kanaa.en) raakh, Khaakastar
  • adnaa dhaat kii aalaa dhaat banaane kii rivaayatii sanat, jaiseh raang ko chaandii aur taa.nbe ko sonaa banaanaa, sunnaat-e-zar saazii
  • (majaazan) adnaa ko aalaa ya naaqis ko kaamil banaane vaalii ko.ii shaiy
  • ashiiyaa ke Khavaas maaluum karne un ke ajaza ko milaane aur judaa karne ka ilam, vo ilam jis se maado.n ko milaane un ke tabdiil karne niiz un ke munafrad aur murkkab hone ka haal maaluum hotaa hai, kaimisTrii
  • (kanaa.en) naayaab, naadir shaiy
  • (tasavvuph) maujuuda chiiz par qanaaat karnaa, tark-e-talab, murshid-e-kaamil kii nazar niiz ishaq
  • makar-o-hulyaa
  • (kanaa.en) asliiyat, jauhar

English meaning of kiimiyaa

Noun, Feminine

  • Alchemy
  • a chemically prepared potion supposedly able to turn base metals into gold and silver, elixir
  • ( Metaphorically) unique, rarity, singular
  • chemistry
  • a specific

कीमिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मध्ययुग में पश्चिमी एशिया और पूर्वी यरोप में प्रचलित वह रासायनिक प्रक्रिया जो लोहे, ताँवे आदि सस्ती धातुओं को सोने के रूप में परिवर्तित करनेवाले तत्त्व या पदार्थ की खोज के लिए की जाती थो।
  • रसायन।
  • रसायन विज्ञान, अचूक औषधि, राम बाण
  • रसायन विद्या
  • रसायन, कैमिस्ट्री, सोना-चाँदी बनाने की कला, धातुवाद।।
  • रसायन, कैमिस्ट्री, सोना-चाँदी बनाने की कला, धातुवाद।।
  • सोना बनाने का रसायन, मोहब्बत की नज़र
  • रासायनिक क्रिया; रसायन
  • कृत्रिम (नकली) सोना-चाँदी बनाने की विद्या
  • कार्य-साधक युक्ति।

کِیمِیا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیمِیا

نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ

کِیمِیا ہونا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

کِیمِیا ہو جانا

سونا ہو جانا ، کندن ہونا ، برگزیدہ ہونا ، بیش قدر اور آبرومند ہونا .

کِیمِیا گَر

کیمیا بنانے والا، سونا بنانے والا، رسائنی

کِیمِیاوی

وہ اشیا جو عملِ کیمیا سے حاصل ہوں یا اس میں استعمال کی جائیں ، کیمیاوی اشیا .

کِیمِیائی عَمَل

(کیمیا) دو یا زیادہ عناصر کے ملاپ سے پیدا ہونے والا اثر ، مختلف مادی اجزا کے مخصوص حالات کے زیر اثر پیدا ہونے والے اثرات .

کِیمِیائی ریشَہ

کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی رشیشہ (اون یا سوت کے مقابل) .

کِیمِیائی

سونا بنا دینے والا، کندن کر دینے والا

کِیمِیائی رابِطَہ

(Chemical Communication) کا ترجمہ ، کیمیائی اجزا کو شناخت کرنے والی حسن کے ذریعے باہمی میل جو مخلوقات میں پایا جاتا ہے .

کِیمِیائی جَن٘گ

زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو .

کِیمِیائی مادَّہ

رک : کیمیائی عنصر .

کِیمِیائی عِلاج

علمِ افعال الادویہ ، وہ علاج جو دواؤں کی فعلیاتی تاثیر سے تعلق رکھتا ہے ، کیمیائی عمل سے تیار کردہ دواؤں سے علاج جو مختلف اجزا کے خواص اور جسم پر ان کے اثرات کے مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے .

کِیمِیاوی عَمَل

سائنسی عمل ، کیمیائی عمل ، کیمیا بنانے کا کام .

کِیمِیاوی عِلاج

طب کیمیائی عمل سے تیار کردہ ، دواؤں کے ذریعے مرض کا علاج .

کِیمِیائی عَناصِر

وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں

کِیمِیا ساز

وہ شخص جو کیمیا تیار کرتا ہو، کیمیا بنانے والا، سونا بنانے والا، کیمیا گر

کِیمِیائی عَلامَت

(کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے ، مثلاً پانی کی علامت H O ہے .

کِیمِیا داں

علمِ کیمیا کا عالم، کیمیا کا ماہر

کِیمِیا اَثَر

کیمیا کا اثر رکھنے والا، فوری اثر کرنے والی چیز، مجازاً: نہایت فایدہ مند، بہت ہی فائدہ مند، مٹی کو سونا بنا دینے والی چیز

کِیمِیا گَری

تانبے سے سونا بنانا، سونا بنانے کا فن یا تعلیم، علم کیمسٹری، ہنرمند

کِیمِیائی تَجْرِبَہ

سائنسی تجربہ گاہ میں کسی چیز کی جان٘چ پڑتال کا عمل .

کِیمِیائی تَجْزِیَہ

کسی چیز کے عناصرِ ترکیبی کی جانچ سائنسی طریقے سے .

کِیمِیائی اِنْہِضام

معدے کے ذریعے خوراک کا جزو بدن بننا ، کیمیائی طریقے سے ہضم کرنا .

کِیمِیا کَرنا

work wonders

کِیمِیا دانی

पारा आदि से सोना बनाना।।

کِیمِیا سازی

کیمیا ساز کا کام یا فن، کیمیا گری، زر سازی، سونا بنانا

کِیمِیا دِشْٹ

کیمیا نظر ، کھوٹے کو کھرا بنا دینے والی نظر ، تان٘بے کو سونا بنا دینے والی نگاہ ، کندن بنا دینے والی توجہ ، قدر و قیمت بڑھا دینے والی توجہ ؛ مراد : فیض بخش ذات یا شخصیت .

کِیمِیائی تَعامُل

مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .

کِیمِیائی فِعْلِیات

نامیاتی اجسام کے اندر ہونے والا کیمیائی عمل ؛ یہ فعلیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ حیوانوں کے جسم کے اندر کون کون سے کیمیائی فعل انجام پاتے رہتے ہیں .

کِیمِیا بَنانا

رسائن بنانا، چاندی سونا بنانا، معمولی چیز سے قیمتی چیز بنانا

کِیمِیا سَمَجْھنا

اکسیر جاننا، مفید اور حسب مراد خیال کرنا

کِیمِیائِیات

علمِ کیمیا .

کِیمِیائی حِس

جسمانی ملاپ کی حس ، وہ حس جو کسی دوسرے جسم میں موجود کیمیائی عنصر کو شناخت کرتی ہے .

کِیمِیائی اَلِف

chemical affinity.

کِیمِیائی جُزْو

کیمیائی عمل سے پیدا کردہ جزو .

کِیمِیائی کھاد

رک : کیمیاوی کھاد .

کِیمِیائی اَیٹَم

جوہر ، مادّے کا جزو ، جزو لایتجزیٰ جسے علمِ کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا .

کِیمِیائی گَیس

کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .

کِیمِیائی کھیتی

Chemiculture.

کِیمِیائی اَجْزا

کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .

کِیمِیائی قُوَّت

(کیمیا) وہ طاقت یا کشش جو سالموں میں ایٹموں کو متحد رکھتی ہے ان مختلف کیمیائی کیفیتوں میں سے کوئی جس کے ذریعے مادے میں ٹھیراؤ پیدا ہوتا ہے .

کِیمِیائی مِلاپ

دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .

کِیمِیائی تَرْکِیب

کسی مادے کی ساخت جو مفرد اجزا پر مشتمل ہو .

کِیمِیائی خَواص

(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .

کِیمِیاوی کھاد

(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .

کِیمِیائی بانْڈ

(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .

کِیمِیائی کاشْت

Chemiculture.

کِیمِیائی اِمْتِحان

رک : کیمیائی تجزیہ .

کِیمِیائی تَوازُن

(Chemical Balance) کا ترجمہ ، مختلف اجزا میں باہمی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں .

کِیمِیائی اِمْتِزاج

کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .

کِیمِیائی مُساوات

کیمیائی مساوات دراصل کسی کیمیائی عمل کو کیمیائی علامت اور فارمولوں سے بیان کرنے کا طریقہ ہے .

کِیمِیائی مُرَکَّبات

کیمیائی مرکب (رک) کی جمع .

کِیمِیاوی مُرَکَّبات

کیمیائی عمل کے ذریعہ حاصل کی ہوئی اشیاء .

کِیمِیاوی اِنْسِداد

(سائنس) Chemical control کا ترجمہ .

کِیمِیائی مُرَکَّب

مختلف عناصر کے کیمیائی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء ، وہ مرکب جو مختلف عناصر کے کیمیاوی عمل و ردِّ عمل سے حاصل ہوتا ہے .

کِیمِیائی رَطُوبَت پَیما

فضا میں نمی کی پیمائش کرنے والا آلہ .

طَبِیعِی کِیمِیا

علمِ کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص ، مادّے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے .

نُسخَۂ کِیمِیا

(مجازاً) کارآمدنسخہ ، فائدہ مند تجویز یا مشورہ ، نہایت مفید اور موثر مشورہ

عِلْمِ کِیمِیا

چیزوں کے اجزا اور بناوٹ کا علم، صنعت زر سازی، علم الکیمیا

نَوکَری بَڑی کِیمِیا ہے

کیمیا تو بن جانے ہی پر فائدہ دیتی ہے، لیکن نوکری کا فائدہ سوتے جاگتے ہر وقت رہتا ہے، نوکری بڑی فائدہ مند چیز ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیمِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیمِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone