تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیمِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیمِیا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کِیمِیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ
- کیمیاوی شے، وہ شے جو کیمیاوی عمل سے حاصل ہو یا اس میں استعمال کی جائے، کیمیکل
- وہ جوہر جو جسم کی ماہیّت کو بدل دے مثلاً رانگ کو چاندی اور تانبے کو سونا بنا دے، ایک اکسیر جس کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس سے سونا بن جاتا ہے
- سونا، چاندی وغیرہ
- (مجازاً) اکسیر، رسائن
- (کنایۃً) راکھ، خاکستر
- ادنیٰ دھات کی اعلیٰ دھات بنانے کی روایتی صنعت، جیسے: رانگ کو چاندی اور تانبے کو سونا بنانا، صنعتِ زرسازی
- (مجازاً) ادنیٰ کو اعلیٰ یا ناقص کو کامل بنانے والی کوئی شے
- اشیاء کے خواص معلوم کرنے اُن کے اجزا کو ملانے اور جدا کرنے کا علم، وہ علم جس سے مادّوں کو ملانے ان کے تبدیل کرنے نیز ان کے منفرد اور مرکب ہونے کا حال معلوم ہوتا ہے، کیمسٹری
- (کنایۃً) نایاب، نادر شے
- (تصوّف) موجودہ چیز پر قناعت کرنا، ترکِ طلب، مرشدِ کامل کی نظر نیز عشق
- مکر و حلیہ
- (کنایۃً) اصلیت، جوہر
Urdu meaning of kiimiyaa
- Roman
- Urdu
- nihaayat mufiid, tiir bahdaf niiz husuul maqaasid ka zariiyaa
- kiimiyaavii shaiy, vo shaiy jo kiimiyaavii amal se haasil ho ya is me.n istimaal kii jaaye, kaimiikal
- vo jauhar jo jism kii maahiiXyat ko badal de masalan raang ko chaandii aur taa.nbe ko sonaa banaa de, ek aksiir jis ke baare me.n ye Khyaal kiya jaataa tha ki is se sonaa bin jaataa hai
- sonaa, chaandii vaGaira
- (majaazan) aksiir, rasaa.in
- (kanaa.en) raakh, Khaakastar
- adnaa dhaat kii aalaa dhaat banaane kii rivaayatii sanat, jaiseh raang ko chaandii aur taa.nbe ko sonaa banaanaa, sunnaat-e-zar saazii
- (majaazan) adnaa ko aalaa ya naaqis ko kaamil banaane vaalii ko.ii shaiy
- ashiiyaa ke Khavaas maaluum karne un ke ajaza ko milaane aur judaa karne ka ilam, vo ilam jis se maado.n ko milaane un ke tabdiil karne niiz un ke munafrad aur murkkab hone ka haal maaluum hotaa hai, kaimisTrii
- (kanaa.en) naayaab, naadir shaiy
- (tasavvuph) maujuuda chiiz par qanaaat karnaa, tark-e-talab, murshid-e-kaamil kii nazar niiz ishaq
- makar-o-hulyaa
- (kanaa.en) asliiyat, jauhar
English meaning of kiimiyaa
कीमिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मध्ययुग में पश्चिमी एशिया और पूर्वी यरोप में प्रचलित वह रासायनिक प्रक्रिया जो लोहे, ताँवे आदि सस्ती धातुओं को सोने के रूप में परिवर्तित करनेवाले तत्त्व या पदार्थ की खोज के लिए की जाती थो।
- रसायन।
- रसायन विज्ञान, अचूक औषधि, राम बाण
- रसायन विद्या
- रसायन, कैमिस्ट्री, सोना-चाँदी बनाने की कला, धातुवाद।।
- रसायन, कैमिस्ट्री, सोना-चाँदी बनाने की कला, धातुवाद।।
- सोना बनाने का रसायन, मोहब्बत की नज़र
- रासायनिक क्रिया; रसायन
- कृत्रिम (नकली) सोना-चाँदी बनाने की विद्या
- कार्य-साधक युक्ति।
کِیمِیا کے مترادفات
کِیمِیا کے مرکب الفاظ
کِیمِیا سے متعلق محاورے
کِیمِیا سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیمِیا دِشْٹ
کیمیا نظر ، کھوٹے کو کھرا بنا دینے والی نظر ، تان٘بے کو سونا بنا دینے والی نگاہ ، کندن بنا دینے والی توجہ ، قدر و قیمت بڑھا دینے والی توجہ ؛ مراد : فیض بخش ذات یا شخصیت .
کِیمِیا اَثَر
کیمیا کا اثر رکھنے والا، فوری اثر کرنے والی چیز، مجازاً: نہایت فایدہ مند، بہت ہی فائدہ مند، مٹی کو سونا بنا دینے والی چیز
کِیمِیا گَر کَیسا جو مان٘گے پَیسا
ہنرمند کو اپنا کام دوسروں سے نہیں کرانا چاہیے، ہنرمند دوسروں کا محتاج نہیں ہوتا
کِیمِیائی عَمَل
(کیمیا) دو یا زیادہ عناصر کے ملاپ سے پیدا ہونے والا اثر ، مختلف مادی اجزا کے مخصوص حالات کے زیر اثر پیدا ہونے والے اثرات .
کِیمِیائی اَیٹَم
جوہر ، مادّے کا جزو ، جزو لایتجزیٰ جسے علمِ کیمیا نے کیمیائی تجربات کے ذریعے دریافت کیا .
کِیمِیائی بانْڈ
(کیمیا) دو جوہروں کی باہمی کشش سے پیدا ہونے والا تعلق جس سے دونوں جوہر باہم یکجا ہو جاتے ہیں .
کِیمِیائی گَیس
کیمیائی عمل مثلاً احتراق سے پیدا ہونے والی گیس اور مختلف اشیاء کے جلنے سے خارج ہونے والا دھنّواں .
کِیمِیائی تَعامُل
مختلف اجزا یا عناصر کا باہمی عمل اور ردِّ عمل ، عناصر پر کیمیائی اثرات (Chemical Reaction) کا عمل و ردِّ عمل .
کِیمِیائی اَجْزا
کسی کیمیائی عمل کے ذریعے اُن مفردات کو علیحدہ کرنا یا اُن کا تجزیہ کرنا جو مرکبات میں شامل ہوں .
کِیمِیائی عِلاج
علمِ افعال الادویہ ، وہ علاج جو دواؤں کی فعلیاتی تاثیر سے تعلق رکھتا ہے ، کیمیائی عمل سے تیار کردہ دواؤں سے علاج جو مختلف اجزا کے خواص اور جسم پر ان کے اثرات کے مشاہدے پر مبنی ہوتا ہے .
کِیمِیائی خَواص
(کیمیا) (Chemical Properties) کا ترجمہ ، کسی مادے کی ساخت یا ترکیب سے مخصوص کیفیات یا حقائق .
کِیمِیائی جَن٘گ
زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو .
کِیمِیائی مِلاپ
دو یا زیادہ چیزوں کا سائنسی اصولوں پر مبنی ملاپ ، مختلف مادی اجزا کا باہم مل کر ایک نیا مرکب بنانا .
کِیمِیاوی کھاد
(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکّبات سے تیار کردہ کھاد ، مصنوعی کھاد (قدرتی کھاد کا بدل) .
کِیمِیائی اِمْتِزاج
کیمیاوی عمل کے ذریعے مُفرّدات کا امتزاج ، مفرّدات کا باہم آمیز ہونا ؛ (مجازاً) مختلف اشیاء کا باہمی ملاپ ، یکجا ہونا .
کِیمِیائی تَوازُن
(Chemical Balance) کا ترجمہ ، مختلف اجزا میں باہمی آمیزش سے پیدا ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں .
کِیمِیائی عَلامَت
(کیمیا) کسی کیمیائی عنصر کی مقررہ علامت جو اختصار کے لیے وضع کی جاتی ہے ، مثلاً پانی کی علامت H O ہے .
کِیمِیائی مُساوات
کیمیائی مساوات دراصل کسی کیمیائی عمل کو کیمیائی علامت اور فارمولوں سے بیان کرنے کا طریقہ ہے .
کِیمِیائی فِعْلِیات
نامیاتی اجسام کے اندر ہونے والا کیمیائی عمل ؛ یہ فعلیات کی وہ شاخ ہے جس میں ہم کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ حیوانوں کے جسم کے اندر کون کون سے کیمیائی فعل انجام پاتے رہتے ہیں .
کِیمِیائی قُوَّت
(کیمیا) وہ طاقت یا کشش جو سالموں میں ایٹموں کو متحد رکھتی ہے ان مختلف کیمیائی کیفیتوں میں سے کوئی جس کے ذریعے مادے میں ٹھیراؤ پیدا ہوتا ہے .
کِیمِیائی عَناصِر
وہ اجزا جس سے مل کرمادی اشیا وجود میں آتی ہیں، وہ مادی اجزا جو اشیا یا اجسام کی ساخت یا ترکیب میں شامل ہوں
کِیمِیائی مُرَکَّب
مختلف عناصر کے کیمیائی عمل کے ذریعے حاصل کی ہوئی اشیاء ، وہ مرکب جو مختلف عناصر کے کیمیاوی عمل و ردِّ عمل سے حاصل ہوتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aaftaab
आफ़ताब
.آفْتاب
the sun
[ Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hausala
हौसला
.حَوصَلَہ
courage, spirit, brio
[ Shyam ek baland-hausla shakhs hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pinhaa.n
पिंहाँ
.پِنْہاں
hidden, secret, concealed
[ Jadid technology ne bahut se raz-ha-e-pinhan aashkara kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
manshuur
मंशूर
.مَنْشُور
manifesto, law, constitution
[ Ain-e-Akbar mughal jah-o-jalal, hukumat-o-tamkanat (authority) ka manshur tha aur mughlon ne uske mutabiq khub hukumat ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaanqaah
ख़ानक़ाह
.خانْقاہ
a convent, hospice (Arabicized of khana-gah)
[ Shahzada faqir ki bhes mein darwesh ki khanqah mein usse milne gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zavaal
ज़वाल
.زَوال
decline, decay, fall
[ Angrez Hindustan mein Mughlon ke zawal ka zariya bane ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaf
लिहाफ़
.لِحاف
quilt, counterpane, blanket, quilted counterpane
[ Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hanuuz
हनूज़
.ہَنُوز
yet, still, just now, at present, hitherto
[ Hazrat Nizamuddin Auliya ne Gayasuddin Tughlaq ke muta'alliq kaha tha 'hunuz dilli dur ast' ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, outsider, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki be-puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruub
ग़ुरूब
.غُرُوب
setting (of the sun, moon, etc.), occultation, sunset
[ Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کِیمِیا)
کِیمِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔