تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیدَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیدَھر کے معانیدیکھیے
کِیدَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- رک: کدھر
شعر
دردؔ کچھ معلوم ہے یہ لوگ سب
کس طرف سے آئے تھے کیدھر چلے
روئے سخن ہے کیدھر اہل جہاں کا یا رب
سب متفق ہیں اس پر ہر ایک کا خدا ہے
ہم نہ جانیں کس طرف کعبہ ہے اور کیدھر ہے دیر
ایک رہتی ہے یہی اس در پہ جانے کی خبر
English meaning of kiidhar
Adverb
- where
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیدَھر)
کِیدَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔