اردو، انگلش اور ہندی میں خوار کے معانیدیکھیے
خوار کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
-
جو نگاہوں میں حقیر اور سبک ہو، جو قابل نفرت و تحقیرہو، ذلیل، رسوا، بے عزت
مثال - اپنے دوست کی خاطر وہ ذلیل و خوار ہوا مگر دوست پر کچھ اثر ہی نہیں
- مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر کھانے والا، پینے والا، کے معنی دیتا ہے
- آوارہ، سرگرداں، پریشاں
- ہیچ، ناچیز، بے قدر و قیمت، بہت معمولی حیثیت کا
وضاحتی ویڈیو
شعر
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
وہ خود فراخی افلاک میں ہے خوار و زبوں
اب رشتۂ مریض و مسیحا ہوا ہے خوار
سب پیشہ ور سمجھتے ہیں بیمار کو ترے
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
کیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
English meaning of KHvaar
ख़्वार के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
-
जो दृष्टि में तुच्छ और अधम हो, जो घृणायोग्य और उपेक्षित हो, अपमानित, बदनाम, तिरस्कृत
उदाहरण - अपने दोस्त की ख़ातिर वह ज़लील-ओ-ख़्वार हुआ मगर दोस्त पर कुछ असर ही नहीं
- समास में प्रत्यय के रूप में आकर "खाने वाला" तथा "पीने वाला" के अर्थ देता है
- आवारा, घूमने या चक्कर लगाने वाला, परेशान
- तुच्छ, जिसकी गिनती किसी में न हो, जिसका कोई मूल्य न हो, बहुत साधारण प्रतिष्ठा का
خوار کے مترادفات
خوار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوار)
خوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔