تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوار" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خوار کے معانیدیکھیے

خوار

KHvaarख़्वार

اصل: فارسی

وزن : 21

خوار کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • جو نگاہوں میں حقیر اور سبک ہو، جو قابل نفرت و تحقیرہو، ذلیل، رسوا، بے عزت

    مثال - اپنے دوست کی خاطر وہ ذلیل و خوار ہوا مگر دوست پر کچھ اثر ہی نہیں

  • مرکبات میں جزو دوم کے طورپر آکر کھانے والا، پینے والا، کے معنی دیتا ہے
  • آوارہ، سرگرداں، پریشاں
  • ہیچ، ناچیز، بے قدر و قیمت، بہت معمولی حیثیت کا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHvaar

Adjective, Suffix

ख़्वार के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • जो दृष्टि में तुच्छ और अधम हो, जो घृणायोग्य और उपेक्षित हो, अपमानित, बदनाम, तिरस्कृत

    उदाहरण - अपने दोस्त की ख़ातिर वह ज़लील-ओ-ख़्वार हुआ मगर दोस्त पर कुछ असर ही नहीं

  • समास में प्रत्यय के रूप में आकर "खाने वाला" तथा "पीने वाला" के अर्थ देता है
  • आवारा, घूमने या चक्कर लगाने वाला, परेशान
  • तुच्छ, जिसकी गिनती किसी में न हो, जिसका कोई मूल्य न हो, बहुत साधारण प्रतिष्ठा का

خوار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone