تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوانِ کَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوانِ کَرَم کے معانیدیکھیے
خوانِ کَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عام لنگر، فیض عام، عام لطف و کرم
شعر
نکلے چلے آتے ہیں تہ خاک سے کھانے
یہ خوان کرم کس نے بچھایا ہے خدا نے
رک رک کے ذرا ہاتھ بڑھا خوان کرم پر
لقمہ کوئی جلدی میں اٹک جائے تو کیا ہو
محروم نہیں کوئی ترے خوان کرم سے
ہے حصر خدائی کا ہی تجھ پہ مگر فیض
English meaning of KHvaan-e-karam
Noun, Masculine
- public good, general munificence
ख़्वान-ए-करम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आम लंगर, जनहित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوانِ کَرَم)
خوانِ کَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔