تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواجَہ" کے متعقلہ نتائج

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

نا آشْنائے مَحَض

بالکل انجان، محض ناواقف

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَا آشْنَائے نَقْشِ کَفِ پَائے عَامْ

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

عَدَم نا آشْنا

معدوم نہ ہونے والا ، غیر فانی ، دائمی .

دَرْد نا آشْنا

وَفا نا آشنا

جو ذرا بھی وفا نہ کرتا ہو، بے گانہ وفا، بے وفا، بے مروت

گوش نا آشنا

جو کانوں نے کبھی نہ سنا ہو ، ناشنیدہ ، نامانوس (بات یا لفظ)

ہُنَر نا آشْنا

حَرْف نا آشْنا

سُکونِ نا آشْنا

جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خواجَہ کے معانیدیکھیے

خواجَہ

KHvaajaख़्वाजा

اصل: ترکی

وزن : 22

خواجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صاحب ومالک، آقا، سردار، حاکم
  • توران میں سادات کا لقب
  • وہ شخص جس کی ماں سیدانی اور باپ شیخ ہو(بریغیر میں)
  • وہ شخص جس کے خصیے نکال دیے گئے ہوں، جس کےعضو تناسل نہ ہو، خصی مرد ہیجڑا
  • امیر سوداگر
  • سردار، آقا، توران میں سادات کا لقب، اور ہندوستان میں وہ شخص جس کی ماں سیّدانی اور باپ شیخ ہو، وہ شخص جو اصل خلقت سے عضو تناسل نہ رکھتا ہوا اردو میں اس جگہ خوجہ کہتے ہیں

شعر

English meaning of KHvaaja

Noun, Masculine

  • a man of distinction, master or lord, merchant, a governor, spiritual guru

ख़्वाजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तूरान में सादात का लक़ब
  • अमीर सौदागर
  • घर का मालिक, स्वामी
  • नेता सरदार या हाकिम
  • वो शख़्स जिस की माँ सैदानी और बाप शेख़ हो(बरेग़ैर में)
  • सरदार, आक़ा, तूरान में सादात का लक़ब, और हिंदूस्तान में वो शख़्स जिस की माँ सी्यदानी और बाप शेख़ हो। २।वो शख़्स जो असल ख़लक़त से उज़ू तनासुल ना रखता हुआ उर्दू में इस जगह ख़ोजा कहते हैं
  • वो शख़्स जिस के ख़सीए निकाल दिए गए हूँ, जिस के उज़ू तनासुल ना हो, ख़स्सी मर्द, हिजड़ा
  • पति, मालिक
  • स्वामी
  • साहिब विमालक, आक़ा, सरदार, हाकिम
  • सरदार, हाकिम, नेता
  • त्यागी और पहुँचा हुआ फ़कीर, महात्मा
  • खोजा नामक जाति
  • मुसलमान समुदाय में एक पदवी
  • हिजड़ा

خواجَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone